بیٹی بد دل ہو کر میکے آ گئی‘ باپ نے کہا تمہارے ہاتھ کا کھانا کھائے بہت دن ہو گئے ہیں‘ آج میرے لئے ایک انڈا اور ایک آلو ابال دو اور ساتھ میں ایک گرما گرم کافی لیکن 20 منٹ تک چولہے پر رکھنا۔ جب سب کچھ تیار ہو …
Read More »اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور
ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا ، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا ۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا ۔ ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا ، ”اتنی دیر …
Read More »یہ بھنگی میرا استاد ھے
امام ابوحںیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں لکھا جاتا ھے کہ آپ زندگی بھر اپنے استاد حماد بن أبی سلیمان کے گھر کی طرف پاؤں کر کے نہیں سوئے، امام اعظم نے امام حماد ابن ابی سلیمان کی مصاحبت ۱۸ سال تک جاری رکھی مگر امام صاحب اپنے اس …
Read More »ایک جیولر کی مشہور دکان تھی
ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت …
Read More »شیر کی خالہ
ایک دن جنگل کا بادشاہ اپنے وزیر چیتے کے ساتھ ریاست کی سیر کے لئے روانہ ہوا۔راستے میں وزیر نے جنگل کے حالات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا:”بادشاہ سلامت!آپ کی حکومت سے ہر کوئی خوش ہے۔ سارے جانور امن اور سکون سے رہتے ہیں،لیکن ایک بلی ہے جو سب …
Read More »وہ بال بال بچ گیا۔
ایک چوہا تھا۔اس کا نام جینو تھا۔ وہ بہت ہی لالچی ، کاہل اورسست تھا۔ کاہل چوہا بہت زیادہ پیٹو بھی تھا۔ اس کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا تھا۔ایک دن کی بات ہے جینو کی ماں نے کہا کہ :”بیٹا! تم بہت زیادہ کھاتے ہو لیکن کام کاج سے جی …
Read More »ایک قرض ہے جو لازمی اتارنا پڑتا ہے
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال …
Read More »ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہوگیا ۔
ایک عورت سے کھانے میں نمک تیز ہوگیا ۔ شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اس غصہ آگیا ۔ غریب آدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گوشت لایا تھا ۔ چھ ماہ سے دال سبزی کھا کھا اس کی زبان گوشت کھانے کے لیے …
Read More »تیری تیسری دعا کیا تھی؟
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کوکھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ …
Read More »شادی کی کہانی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تین دوستوں نے جن کی شادی نہیں ہورہی تھی ملک کے بادشاہ کو درخواست پیش کی کی کہ انکی شادی کروا دی جائے بادشاہ نے تنیوں کو بلالیا اور کہا کہ میں تمہاری شادی کروا دیتا ہوں لیکن ایک شرط ہوگی تم لوگوں کو ایک آزمائش سے …
Read More »