Home / admin (page 198)

admin

تین بھوکے بچوں کی

ایک دفعہ کاذکرہے کہ دودوست جن میں بہت پیاراورالفت تھی .پیاراس قدرتھاکہ دونوں کی کوئی بھی بات ایک دوسرے سے پوشیدہ نہ تھی. ایک دوست کی کیفیت اورپوزیشن یہ تھی کہ وہ اپنے ہاتھ کوآگ کے اندرڈال دیتاتوآگ اس کے ہاتھ پراثرنہ کرتی.دوست نے پوچھاکہ یہ بتاتوآگ کے اندرجلتے ہوئے …

Read More »

حجاب والی شہزادی

ایک با حجاب خاتون میٹرو میں سوار ہوئی دروازے سے گزرتے ہوۓ اسکی چادر ایک جگہ اٹک گئی جس سے خاتون لڑکھڑائی۔ایک خاتون جس نے نامناسب اور تنگ لباس پہنا ہوا تھا چيخ کر بولی يہ کيا کررہی ہو اور کیسا لباس پہنا ہوا ہے اس گرمی میں؟ میٹرو میں …

Read More »

ـاپنی بیوی کو طلاق دے دو۔ بیٹا حیران

ایک با پ نے اپنے بیٹے سے کہاـــاپنی بیوی کو طلاق دے دو۔ بیٹا حیران ہوا۔کیو نکہ میاں بیوی بچوں سمیت ہنسی خوشی کی زندگی گزار رہے تھے۔ بیوی میاں کی خدمت کرتی۔ہر حا لت میں صبرو شکر سے رہتی۔مگر والد بضد تھے ۔ بیوی کو طلاق دو ۔اور دلیل …

Read More »

مچھلی اور مینڈک

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ بڑی سخت گرمی پڑی اور برسات کا موسم بھی صاف نکل گیا۔تالاب اور جھیلیں خشک ہونے لگیں۔جھیلوں میں مچھلیاں تڑپ تڑپ کر مرنے لگیں۔بگلوں نے اب دریا کا رخ کیا جہاں بے شمار مچھلیاں رہتی تھیں۔ ایک بگلے نے ایک موٹی تازی مچھلی پکڑی …

Read More »

لیٹر بکس

اگر آپ کبھی سکھ نگر کی ساتویں سڑک پر جائیں تو وہاں آپ کو کوئی قابل ذکر چیز نظر نہیں آئے گی۔وہ ایک عام سی سڑک ہے۔کچھ بڑے گھروں کے دروازے اس طرف کھلتے ہیں۔جن میں پرانے درخت اور پودے لگے ہیں۔ ایک گھر کی دیوار پر بوگن ویلیا کی …

Read More »

پیتل کالوٹا

ندیم بہت دنوں کی بات ہے۔کسی شہر میں ایک مال دار آدمی رہتا تھا۔اس کا نام فقیر چند تھا۔وہ شہر کا سب سے مال دار آدمی تھا،مگر کنجوس مکھی چوس بھی تھا۔اس کا حلیہ بھی عجیب تھا۔باہر کو نکلی ہوئی توند،چھوٹا سا قد،جب وہ چلتا تو معلوم ہوتا تھا کہ …

Read More »

سخاوت

میری گاڑی بہت پرانی ہو چکی ہے۔اس وجہ سے آئے دن خراب ہوتی رہتی ہے۔اس دن بھی ایسا ہی ہوا۔گاڑی خراب تھی،اس لئے مجھے جیسے ہی تنخواہ ملی،میں گاڑی کو اپنے مکینک کے پاس لے گیا۔مہنگائی اتنی ہے کہ بہت دیکھ بھال کر خرچ کرنا پڑتا ہے۔ مکینک تو بہت …

Read More »

حضرت امام محمد رحمہ اللہ علیہ

حضرت امام محمد جو ہمارے امام اعظم کے شاگردوں میں سے تھے۔ان کے زمانے میں ایک لاولد بوڑھا آدمی تھا ۔آخری عمرمیں ان کے ہاں ایک لڑکی پیداہوئی۔ وہ بوڑھا خوشی کے مارے آپے سے باہر ہو گیا اور خوشی میں قسم کھا بیٹھا کہ خدا کی قسم میں اپنی …

Read More »

حضرت علی ؓ کے پاس ایک شخص آیا اورکہا کہ مجھے رات کو نیند نہیں آتی

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہے اور …

Read More »

اونٹ سانپ کھا کر پیاس لگنے کے باوجود فوراً پانی کیوں نہیں پیتا ؟

سانپ کا گوشت اونٹ کی پسندیدہ غذا ہے اور اسے سانپ کا گوشت بے حد اشتیاق دیتا ہے تو وہ اسے کھانا شروع کر دیتا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ وہ کھانے کی ابتداء اس کی دم سے کرتا ہے پھر آہستہ آہستہ اسے پورا کھا جاتا ہے …

Read More »