ایک دفعہ بغداد کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دو بچے اندر پھنس گئے۔ مالک مکان نے امداد کے لیے بہت شور مچایا۔ یہاں تک کہ دو ہزار دینار انعام کا بھی اعلان کیا، لیکن کسی شخص کو آگ میں کودنے کی ہمت نہ ہوئی۔ اتفاق سے وہاں …
Read More »شرفو کی بیوی
حاجی صاحب کچھ پیسے مل جائیں گے‘میری بیوی سخت بیمار ہے‘شرفو نے ہاتھ جوڑکر ان سے درخواست کی۔ وہ حاجی صاحب کا ڈرائیور تھا۔کئی برسوں سے ان کے ہاں ملازم تھا۔پیچھے کچی بستی کی جھگیوں میں رہتا تھا۔کوئی اولاد نہ تھی۔بس وہ اور اس کی بیوی رحیماں،جو اس کی کل …
Read More »میں راستے میں ہی تھی جب مغرب کی اذان ہوئی
آج جاب سے آتے وقت کافی دیر ہو چکی تھی.میں جیسے ہی گھر پہنچی مغرب کا وقت تقریبا ختم ہی ہو چکا تھا میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور ویسے ہی گیلے ہاتھ پاؤ ں لیکر جانماز پر نیت باندھ کر کھڑی ہو گئی…میرے چہرے سے بار بار پانی …
Read More »کرے کوئی بھرے کوئی
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال …
Read More »بیوی کو معاف کرنے پر بندے کی بخشش
حضرت اقدس تھانوی رحمةالله نے آج کے حالات کے بالکل مطابق ایک واقعہ نقل فرمایا ہے ۔ایک آدمی کی بیوی سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ،اگر یہ آدمی چاہتا تو اس کو طلاق دے دیتا۔ لیکن اس نے اس کو اللہ کی ایک بندی سمجھ کر معاف کردیا ۔کچھ عرصہ …
Read More »ایک لڑکی کا مولانا مودودی سے سوال
ایک بار ایک لڑکی نے مولانا مودودی سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟مولانا نے کہا بولو بیٹی کیا بات ہے؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائے اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کہ …
Read More »بوڑھا آدمی
ایک بوڑھا آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے کے لیے گیا۔ کوئی تیسرا دن تھا کہ اس کے بیٹے اور بہو نے نوٹ کیا کہ وہ کھاتے وقت ہاتھوں کی کپکپی کی وجہ سے جگہ جگہ کھانا گرا دیتا تھا اور ایک دن تو اس نے حد کردی کہ اس …
Read More »لالچی بادشاہ
مڈاس ایک بہت مشہور بادشاہ تھا۔ وہ بہت لالچی تھا اور سونا جمع کرنے کا شوقین تھا۔ ہر وقت اپنے خزانے میں بیٹھا سونا گنتا رہتا تھا۔ ایک دن اس کی ملاقات ایک اجنبی سے ہوئی۔اجنبی نے بادشاہ کو بتایا کہ وہ اس کی کوئی بھی تمنا پوری کر سکتا …
Read More »اونٹ کے گوشت کا سالن
امیر المومنین ہارون نے اپنے خانساماں سے پوچھا کہ آج کے کھانے میں اونٹ کے گوشت کا سالن ہے؟ اس نے کہا: ہاں موجود ہے، شوربے والا بھی اور روسٹ کیا ہوا بھی۔آپ نے فرمایا‘ کھانے کے ساتھ وہ بھی پیش کیجیے۔ جب اس نے آپ کے سامنے کھانا رکھا …
Read More »ایک آدمی کو اللہ نے اتنی زرعی زمین دی تھی
ایک شخص کو اللہ نے بہت بڑی زرعی زمین سے نوازا تھا اس کی زمین اتنی تھی۔ کہ تین ریلوے اسٹیشن اس کی زمین میں بنے ہوئے تھے یعنی پہلا ریلوے اسٹیشن پھر دوسرا اور پھر تیسرا ان کے ہی زمین میں تھا۔ اتنی جاگیر کا مالک کروڑوں پتی تو …
Read More »