Home / admin (page 167)

admin

ایک دولت مند سوداگر کی بیوی مر گئی

ایک دولت مند سوداگر کی بیوی مر گئی۔ تھوڑے عرصے بعد وہ خود بھی دمّے کے مرض میں مبتلا ہو گیا تو اس نے اپنی کل جائیداد اپنے جوان بیٹے کے نام کر دی۔ ہزاروں کی جائیداد پاکر پہلے تو نوجوان لڑکا اور اس کی بیوی سوداگر کی اچھی طرح …

Read More »

بیوی سے محبت

میری شادی کو اکیس سال گزر گئے تھے‘ آج میری بیوی چاہتی تھی کہ میں کسی اور عورت کو باہر رات کے کھانے کے لئے لیکر جاو¿ں‘ میری بیوی نے کہا کہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ یہ بھی جانتی ہے کہ وہ دوسری عورت بھی مجھ …

Read More »

نوجوان کا عذر

حضرت شجاع کرمانیؒ کی ایک بیٹی تھی جن کا رشتہ ایک بادشاہ نے مانگا مگر انہوں نے منظور نہیں کیا۔پھر ایک غریب نیک بخت لڑکے کو اچھی طرح نماز پڑھتے دیکھ کر اس سے نکاح کر دیا۔صاحبزادی رخصت ہو کر شوہر کے گھر آئیں تو ایک سوکھی روٹی رکھی ہوئی …

Read More »

خوبصورت لونڈی پر عاشق بادشاہ

پہلے زمانے میں ایک بادشاہ تھا. وہ شکار کے ارادے سے نکلا تھا کہ اس دوران اس کی نظر ایک خوبصورت لونڈی پر پڑی اور بادشاہ پہلی نظر میں اس پر عاشق ہو گیا ۔لہٰذا اس نے اس لونڈی کو خرید اور خدا کی قدرت کہ وہ لونڈی بیمار پڑ …

Read More »

بچہ بہت حاضر دماغ نکلا

ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟‘‘ اس لئے کہ یہ کہیں …

Read More »

ایک سچا واقعہ

کہتے ہیں ایک شخص نے اپنی نوجوان اور خوبصورت بیوی کے کہنے پر اپنی ماں کو گھر سے نکال کر گداگری پر مجبور کر دیا، بوڑھی ماں بیچاری ایسے قسم پرسی کے حالات میں 2 دن میں ہی مر گئی ، وقت کے بادشاہ نے خواب دیکھا اورخواب میں ایک …

Read More »

جب گھی سیدھی اُنگلی سے نہ نکلے،ایک دلچسپ و عجیب تحریر

کہا جاتا ہے۔ کہ جب دل میں خوف خدا ختم ہو جائے تو پھر انسان میں دنیاوی ڈر پیدا ہوجاتا ہے۔ ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر مولوی صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا مولوی صاحب یہ میری زوجہ ہیں۔ ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید …

Read More »

مچھیرا اور بزنس مین

ایک بزنس مین ایک گاؤں میں گیا اور ندی کے کنارے بیٹھا مچھلیا ں پکڑ رہا تھا کہ ایک گاؤں والا م آدمی آگیا۔ وہ غالباً کوئی مچھیرا تھا۔ وہ ایک چھوٹی سی کشتی چلا رہا تھا اور جب اس نے اس پار پہنچ کر اپنی کشتی کنارے پر باندھی …

Read More »

بو علی سینا اور لڑکی

کہتے ہیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھوڑا سواری کے دوران گھو ڑے سے ن یچے گر گئی اور اُس کے ک ولہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ہو گئی۔ لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ھڈی کو …

Read More »

پاگل ٹیکسی ڈرائیور

وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال کی ایمرجینسی وارڈ میں داخل ہوا، جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا اس بی بی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، اگر فوری امداد نہ دی …

Read More »