Home / admin (page 147)

admin

نصیب

میری کہانی پچھلے بتیس سال پر پھیلی ہوئی ہے ،روز اول سے ہی ہمارے گھر میں ایسے عجیب وغریب واقعات رونما ہورہے تھے کہ ہم ان سے بے حد پریشان تھے۔کچھ بزرگوں کی دعائیں اور باقی اللہ تعالیٰ کہ مہر بانی سے زندگی آگے چلتی ہی رہی۔ مگر 1998ء میں …

Read More »

چوراورحج

ایک بزرگ حج کے سفر پر گئے ایک جگہ سے گزر رہے تھے ان کے ہاتھ میں ایک تھیلا تھا‘ اس میں ان کے پیسے تھے ایک چور ان کے ہاتھ میں سے وہ تھیلا چھین کر بھاگ گیا۔ کافی دور جا کر اس کی آنکھوں کی بینائی اچانک زائل …

Read More »

عقلمند خرگوش

اگر آپ سارے گاؤں کو قید کر لیں تو چڑیا گھر فوراً شروع کیا جا سکتا ہے۔ اچانک ایک دن جانوروں کے گاؤں کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا۔سب جانوروں کو قید کرنے کے لئے گاؤں کے چاروں طرف بانسوں کی چار دیواری بنا دی گئی اور ان بانسوں …

Read More »

ایک باپردہ خاتون کا قصہ

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں، جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضا مند ہوجاتا ہے۔دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گزرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا …

Read More »

اعمال صالحہ

ایک شخص نے اپنے بیٹے سے وصیت کرتے ہوئے کہا: بیٹا! میرے مرنے کے بعد میرے پیروں میں یہ پھٹے پرانے موزے پہنا دینا, میری خواہش ہے مجھے قبر میں اسی طرح اتارا جائے۔ باپ کا مرنا تھا کہ غسل و کفن کی تیاری ہونے لگی چنانچہ حسب وعدہ بیٹے …

Read More »

بے سہارا کو سہارا دینا

ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ اس کا داہنا کندھا ایسے تھا جیسے کیسی نورانی شکل والے بزرگ کا چہرہ، قبر میں اتارتے وقت بھی عالم صاحب نے محسوس کیا کہ اس کے داہنے کندھے میں سے روشنی پھوٹ …

Read More »

کوئی بات نہیں

ایک بار میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ بیگم کے چہرے کا رنگ خوف سے اڑا ہوا ہے۔ پوچھنے پر ڈرتے ڈرتے بتایا کہ “کپڑوں کے ساتھ میرا پاسپورٹ بھی واشنگ مشین میں دھل گیا ہے۔۔!، یہ خبر میرے اوپر بجلی بن کر گِری، مجھے چند روز میں …

Read More »

جنازے سے عبرت

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے.. بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص ابھی دنیا میں واپس آ جائے تو کیا کرے گا..؟ بابا جی کے اس سوال پر ایک دفعہ تو سب کو جھٹکا لگا کہ کیا …

Read More »

ماں کی اطاعت

ایک فرانسیسی عورت اپنے چودہ سالہ بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سنٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے، وہ دونوں اسلامک سنٹر پہنچ گئے، اسلامک سنٹر کے ناظم کے آفس میں جاکر بچے نے ملاقات کی، بچے نے کہا میری امی چاہتی ہے میں مسلمان ہوجاؤں، …

Read More »

پیاری بیوی

ایک عورت تھی جس کا خاوند اُس سے بہت پیار کرتا تھا۔ اس عورت سے اُس کی خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گیا کہ.. آیا وہ بہت لذیز کھانا پکاتی ہے؟ یا اس کا خاوند اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہے؟ یا وہ بہت زیادہ بچے پیدا …

Read More »