Home / admin (page 146)

admin

ادھورا کام

انسان بہت عجیب فطرت رکھتا ہے بعض اوقات بڑے سے بڑا غم اُس کا کچھ نہیں بگاڑ پاتا اور بعض اوقات معمولی سی خوشی بھی برداشت نہیں کرپاتا اور دل دھڑکنا چھوڑ دیتا ہے۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ میں انسانی رویوں کی سفا کی یا حد سے زیادہ …

Read More »

ایک خاموش پیغام

رمضان المبارک میں ایک مولوی صاحب کسی صاحب کے گھر تشریف لے گئے۔ جب مغرب کی اذان ہوئی اور سب نماز میں مشغول ہوگئے تو نماز کے بعد مولوی صاحب نے صاحبِ خانہ سے کہا “سب نماز میں مشغول تھے لیکن آپ کا پانچ سالہ بچہ کیسا بد تمیر ہے …

Read More »

آخری سٹاپ

شدید گرمی اس پر ٹریفک کا رش آدھا گھنٹہ ہوگیا تھا اسے بس کے انتظار میں کھڑے کھڑے۔ آج لائبریری میں کافی دیر لگ گئی پیپرز عنقریب ہونے والے تھے لہٰذا وہ وہاں بیٹھ کر کچھ دیر پڑھ لیا کرتی تھی ۔ شاید کوئی ایکسیڈنٹ ہوگیا مدد کرنے والے کم …

Read More »

بادشاہ ننگا ہے

کہتے ہیں کہ کسی ملک کے بادشاہ کو منفرد نظر آنے کا خبط تھا۔ اس کے لیے وہ ہر روز کچھ نہ کچھ نرالا کرنے کیلئے تیار رہتا تھا۔ ایک روز اس نے اپنے شاہی درزی کو حکم دیا کہ میں روز روز لباس بدلنے سے تنگ آ چکا ہوں، …

Read More »

بچوں کی تعلیم و تربییت!

ایک مجرم کو لایا گیا جو بہت بڑا ڈکیت تھا اور کئی قتل بھی کر چکا تھا۔ لیکن جب پکڑا گیا تو عدالت میں کیس چلا اور جرم ثابت ہونے پر اسے سزاۓ موت سنا دی گئی۔ پھانسی سے پہلے اس سے اسکی آخری خواہش پوچھی گئی۔؟ تو اسنے کہا: …

Read More »

وعدہ پورا کرنا

ایک بوڑھا بھرے دربار میں داخل ہوا اور بے دھڑک بادشاہ کے پاس جاکر اس سے اپنا قرض مانگنے لگا ، تمام درباری بوڑھے کی ہمت دیکھ کر حیران رہ گئے اور سوچنے لگے کہ آج تو بوڑھے کی جان بخشی نہیں جائےگی ، مگر بادشاہ کے ماتھے پر ذرا …

Read More »

ایک موچی کا حج

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سو گئے اور خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باہم باتیں کر رہے ہیں، اور ایک نے دوسرے سے سوال کیا کہ اس سال کتنے لوگ حج میں شریک ہوئے اور کتنے افراد کا …

Read More »

پاک دامنی کا انعام

کہا جاتا ہے کہ ایک نیک شخص نے نہایت خوبرو و پرہیز گار خاتون سے شادی کی، دونوں ایک دوسرے سے خوب محبت کرتے تھے، مسرت بھرے دن گزر رہے تھے،ایک مرتبہ شوہر کو طلب رزق کے لئے سفر کی حاجت آپڑی، فکر لاحق ہوئی کہ اپنی بیوی کو گھر …

Read More »

مفلوک الحال بڑھیا

یا سے کہا۔ ’’بی بی، لو تمہارا کام ہوگیا۔ اب خوش رہو۔‘‘ بڑھیا کو میری بات کا یقین نہ آیا۔ اپنی تشفی کے لئے اس نے نمبردار سے پوچھا۔ ’’کیا سچ مچ میرا کام ہوگیا ہے؟‘‘ نمبردار نے اس بات کی تصدیق کی تو بڑھیا کی آنکھوں سے بے اختیار …

Read More »

کوے کی کمبختی

کسی جگہ ایک کوے نے اپنا چھوٹا سا گھر بنا رکھا تھا۔جہاں پر وہ رات کو قیام کرتا اور دن کو اپنے کھانے پینے کا اہتمام کرتا تھا اور مختلف جگہوں سے دانہ دُنکا چن کر وہاں کھا کر سو جایا کرتا تھا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ کوا دن …

Read More »