Home / admin (page 13)

admin

ایک خاموش پیغام

رمضان المبارک میں ایک مولوی صاحب کسی صاحب کے گھر تشریف لے گئے۔ جب مغرب کی اذان ہوئی اور سب نماز میں مشغول ہوگئے تو نماز کے بعد مولوی صاحب نے صاحبِ خانہ سے کہا “سب نماز میں مشغول تھے لیکن آپ کا پانچ سالہ بچہ کیسا بد تمیر ہے …

Read More »

آخری سٹاپ

شدید گرمی اس پر ٹریفک کا رش آدھا گھنٹہ ہوگیا تھا اسے بس کے انتظار میں کھڑے کھڑے۔ آج لائبریری میں کافی دیر لگ گئی پیپرز عنقریب ہونے والے تھے لہٰذا وہ وہاں بیٹھ کر کچھ دیر پڑھ لیا کرتی تھی ۔ شاید کوئی ایکسیڈنٹ ہوگیا مدد کرنے والے کم …

Read More »

بادشاہ ننگا ہے

کہتے ہیں کہ کسی ملک کے بادشاہ کو منفرد نظر آنے کا خبط تھا۔ اس کے لیے وہ ہر روز کچھ نہ کچھ نرالا کرنے کیلئے تیار رہتا تھا۔ ایک روز اس نے اپنے شاہی درزی کو حکم دیا کہ میں روز روز لباس بدلنے سے تنگ آ چکا ہوں، …

Read More »

بچوں کی تعلیم و تربییت!

ایک مجرم کو لایا گیا جو بہت بڑا ڈکیت تھا اور کئی قتل بھی کر چکا تھا۔ لیکن جب پکڑا گیا تو عدالت میں کیس چلا اور جرم ثابت ہونے پر اسے سزاۓ موت سنا دی گئی۔ پھانسی سے پہلے اس سے اسکی آخری خواہش پوچھی گئی۔؟ تو اسنے کہا: …

Read More »

وعدہ پورا کرنا

ایک بوڑھا بھرے دربار میں داخل ہوا اور بے دھڑک بادشاہ کے پاس جاکر اس سے اپنا قرض مانگنے لگا ، تمام درباری بوڑھے کی ہمت دیکھ کر حیران رہ گئے اور سوچنے لگے کہ آج تو بوڑھے کی جان بخشی نہیں جائےگی ، مگر بادشاہ کے ماتھے پر ذرا …

Read More »

ایک موچی کا حج

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ ایک مرتبہ فراغت حج کے بعد بیت اللہ میں سو گئے اور خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے باہم باتیں کر رہے ہیں، اور ایک نے دوسرے سے سوال کیا کہ اس سال کتنے لوگ حج میں شریک ہوئے اور کتنے افراد کا …

Read More »

(بسم اللہ) 786

میں رات کی تاریکی میں کھڑکی کے قریب بیٹھا، ہاتھ میں قلم اور کاغذ لئے کچھ لکھنے کی کوشش میں بہت سے صفحے ضائع کر چکا تھا اور آسمان میں آدھے چاند کے ساتھ چند تارے تھے، نجانے کیوں اب شہروں میں تارے نظر آنا کم ہو گئے ہیں. مجھے …

Read More »

“زندگی سے منہ نہ موڑو”

آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھ کر اسے خود سے نفرت ہو گئی ، ایسڈ سے جھلسی ہوئی جلد اور جلے ہوۂے بال جھلسے ہوۂے کان دیکھ کر امنہ نے زندگی جینے کی امید چھوڑ دی تھی . ایک وقت تھا جب یہ لڑکی زندگی کو کھل کر جیا کرتی تھی.وہ …

Read More »

سردیوں کی ایک ڈراونی رات

سنہ 1999-2000عہ میں میں ڈھوک کٹھان موضع آڑا تحصیل چوآ سیدن شاہ کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں بطور مائیننگ انجینئر کام کرتا تھا۔ مائن اونر نے پہلے  تو چوآ میں واقع سب آفس میں رہائش دی مگر بعد میں سائٹ پر شفٹ ہو نیکا کہا تاکہ جیسے …

Read More »

غرورکی سزا

ایک جنگل میں منٹواور پنٹونامی دو بندرہتے تھے۔ دونوں دن بھرخوب اچھلتے اور شرارتیں کرتے۔ منٹو عادت کا اچھا اور رحمددل تھاجبکہ پنٹو غصیلا اور مغرور طبیعت کامالک تھا۔ کبھی کبھی منٹواسے سمجھاتاتو منٹو کہتا۔ میں پھر تیلابندرہوں۔ میری پھرتی اور اونچی چھلانگ کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ منٹوایک دن جنگل …

Read More »