نظم آج کے دور میں ہائی بلڈ پریشر سب سے تیزی سے بڑھنے والی بیماری ہے یہ ہمارے جسم میں سائلینٹ پر کی طرح پھیلتی ہے اس کے ابتدا میں لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہوتا اور وقت کے ساتھ یہ بیماری ہمارے جسم کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے آج کی مصروف زندگی میں زیادہ کام کرنے سے آرام کی کمی اور ذہنی دباؤ کے بڑھنے سے خون کی نالیوں میں خون کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جو کہ ہائی بلڈ پریشر کی بنیادی وجہ بنتی ہے اصل میں جب بھی ہمارا دل عمران سے زیادہ تیزی سے کم کرتا ہے تو ایسی صورت حال میں خون کی نالیوں میں دباؤ پیدا ہو جاتا ہے اس کو ہائی بلڈ پریشر کا نام دیا جاتا ہے اور بلڈپریشر نہ صرف اپنے آپ میں ایک خطرناک بیماری ہے بلکہ اس کا منفی اثر ہمارے دل و دماغ اور جسم کے باقی تمام پر بھی پڑتا ہے اور اس سے ہارٹ اٹیک ہونے کا چانس بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کیا نیشنل سٹیڈیم میں ہیں اس سے ظاہر ہونے والی علامات کو نظر انداز کرنے کی ان پر فوری توجہ دی جائے عام طور پر جوڑوں میں درد رہنا سستی اور تھکاوٹ یا پھر شام کا بار بار اور زیادہ آنا اس کے علاوہ سر میں درد اور سر چکرانا بھی ہائی بلڈ پریشر کی عام علامات
میں سے ہے عام طور پر ایسا سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر صرف بڑی عمر کے لوگوں کے لیے ہیں پریشانی کا باعث بنتا ہے ایسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ یہ کم عمر لوگوں میں بھی پریشانی کا باعث بن رہا ہے کچھ لوگ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کے لیے بہت سی ادویات کا استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے کھانے پینے کی عادات بھی ہماری پوری باڈی پر اثر انداز ہوتی ہیں جیسے مٹھائی نمکین کم یا زیادہ کھانے سے بلڈ پریشر کم یا زیادہ ہونا بھی عام سی بات ہو چکی ہے اس کے لیے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے اور اس بیماری سے جان چھڑوانے کے لئے آسان اور اس گھریلو نسخوں کے بارے میں بتاؤں گا اس کے لئے ہماری پہلی مرضی کے اجزاء میں شامل ہیں خالد سلیم ن اور سکندر تو تیار کرنے کے لئے جو سر میں ایک گلاس پانی ڈالیں پھر پالک کے دس سے بارہ پتے شامل کر دیں اب سکندر کے 45 ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اس جنگ میں آپ آدھا لیموں نچوڑ کر صبح ناشتے کے بعد پی سکتے ہیں یہ ڈرنک پینے کے تھوڑی دیر بعد ہی اپنا اثر دکھانا شروع کر دے گی اور فوری طور پر پریشر کو کنٹرول کرنے کا کام کرتی ہے اس میں شامل پالک میں میگنیشیم وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹ وافر
مقدار میں پائے جاتے ہیں جو کہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں اور چکندر میں پایا جانے والا ایک ٹریٹ بلیڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے اس کے علاوہ لیموں جانے والا وٹامن سی بلڈ پریشر کو بڑھانے والے فری ریڈیکلز کو نیوٹرل ایس کرنے کا کام کرتا ہے یہ رنگ ہائی بلڈ پریشر کے لیے ادویات سے بھی زیادہ خطرناک سمجھا جاتا ہے اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے اب پوری طرح سے ہائپرٹینشن اور ہائی بلڈپریشر سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اس لئے آسانی سے اس میں کو جڑ سے ختم کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو اپنی خوراک میں کچھ قدرتی اجزاءاور وٹامنز کو شامل کرنے کی ضرورت ہے جو نہ صرف آپ کی صحت کی ضمانت ہیں بلکہ ہائی بلڈ پریشر سے بھی نجات دلاتی ہیں نظریں مشہد نا صرف آپ کے ہاتھ میں پیدا ہونے والے پریشر کو ڈیلیٹ کرنے کا کام کرتا ہے بلکہ آپ کی خون کی نالیوں کو بھی صحت مند رکھتا ہے اور بلڈپریشر میں آپ کو استعمال کرنے کے لئے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر پی سکتے ہیں یہ آپ کے دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ ذہنی دباؤ سستی اور تھکاوٹ سے بھی نجات دلانے کا قدرتی ذریعہ ہے اکاؤنٹ میں ناریل
کا پانی بلڈ پریشر میں مبتلا لوگوں کے لیے ضروری ہے ان کی بوڈی کو ہائیڈ رکھا جائے اس کے لئے ناریل کا پانی سب سے بیسٹ آپسن ہے خاص طور پر استعمال بلڈپریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے ایک ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جو لوگ ناریل پانی کو اپنی ڈائٹ کا حصہ بناتے ہیں ان کے جسم میں ہائی بلڈ پریشر کم ہونے کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے کے علاوہ بنانا اورنج اور گرنٹی ہماری بلڈ ویسلز میں خون کے دباؤ کو اعتدال میں رکھ کر ہمارے دل کو طاقت دیتے ہیں ان کو دھرتی اجزاء کا لگاتار استعمال کرنے سے آپ ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دل سے متعلق ہونے والی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں