Home / آرٹیکلز / گھر کی خواتین خود پڑھیں اور پھر دیکھیں

گھر کی خواتین خود پڑھیں اور پھر دیکھیں

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا ۔جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے ۔گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی ۔اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد کریں تو انشاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پیسہ بھی ٹکنا شروع ہوجائے گا۔یہ مجرب وظیفہ ہے اور رزق میں بندش ختم کرنے بہترین علاج بھی۔جودکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ یاغنی پڑھے گا تو انشاء اللہ کاروبار میں برکت ہوگی اور کبھی نقصان نہ ہوگا۔جمعرات کے دن یا جمعہ کی رات میں انیس ہزار مرتبہ اس اسم پاک کا ورد کرنا اور ہمیشہ اس عمل کو جاری رکھنا انسان کو غیب سے تونگر اور دولت والا بنا دیتا ہے ۔ یہ بڑا مجرب عمل ہے ۔جس شخص کی دکان نہ چلتی ہو یا آمدن بہت کم ہو یا دکان پہلے بہت چلتی تھی ،اب آمدن کم ہوگئی ہے تو اسے چاہیئے کہ صبح دوکان کھول کر سکون سے روزانہ ہزار مرتبہ یا غنی کا ورد کرے اور اس دوران کاروبار بھی کرتا رہے ۔ انشاء اللہ بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی ۔

اگر آپ اللہ کو اللہ کےناموں سے پکار کچھ مانگیں گےتوا للہ کریم آپ کو ضرور عطا کرےگا۔ آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں۔ کہ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں اضافہ کرے۔ دولت میں اضافہ کرے۔ رزق اور دولت کے غیبی خزانے اللہ تعالیٰ آپ پر کھول دے۔ غیبی خزانوں کے بنددروازوں کو کھول دے۔ آپ اس عمل کو لازمی کریں۔ اب آپ کووظیفہ بتاتے ہیں ۔اس کو نوٹ فرمالیں۔ اور سمجھ لیں۔ آپ نےروزانہ نما ز عصر اداکرنے کےبعد ایک سو مرتبہ “یاغنی ” ایک سومرتبہ “یا مجید” اورایک مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ یعنی آپ نے تین تسبیحات جو ہیں اللہ کے ناموں کی پڑھنی ہے۔ ایک سو مرتبہ “یا غنی ” ایک سومرتبہ ” یامجید” او ر ایک سو مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے۔

یا د رکھیں ! جب آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ تو اپنے مقصد ، اپنی حاجت ، اپنی خواہش کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ اگر آپ امیر ہونےکےلیے اس عمل کو کررہے ہیں توآپ نےاپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ کہ مولا! اس عمل کو خالص تیری رضا کے لیے کررہاہوں۔ اپنی رضا میں مجھے راضی فرما۔ جس حال میں بھی تومجھے رکھے مجھے صبر وشکر اداکرنے کی توفیق عطافرما۔ اور میں اس عمل کو رزق یا دولت کےلیے کررہاہوں۔ یا فلاں مقصد کامیابی کےلیے کر رہاہوں۔ یا اللہ! مجھے رزق ودولت سے نواز دے۔ فلا ں مقصد میں مجھے کامیابی عطافرما۔ یا میرے گھر سے غربت کو ختم کردے۔ تنگدستی کو اور پریشانیوں کو ختم کردے۔ اس طرح جس مقصد کے لیے عمل کرناہے۔ اس مقصد کو اپنےذہن میں رکھنا ہے۔ نماز عصر ادا کرنے کےبعد اسی جگہ بیٹھ کر آپ نے یہ تین تسبیحات پڑھنی ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *