کلونجی میں سو مختلف بیماریوں کا علاج چھپا ہے کلونجی عام طور پر ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اور اسے کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن اکثر لوگ اس کے حیرت انگیز فوائد سے پیارے ناظرین آج ہم آپ کو ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی۔پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے آپ نے بہت محنت کی ہو گی لیکن اگر آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ اور چند ایسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ فوری پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرلیں گے۔ آئیے پہلے بات کرتے ہیں پیٹ کم کرنے کے اس مشرقی نسخے کی جو بے حد فائدہ مند ہےاور نہایت ہی سستا بھی ۔ ناظرین !تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اورورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے۔طبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج میں بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں۔جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے۔
لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے . اس کے لیے طبِ مشرق کی یہ آسان سی تدبیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے نمبر ایک پانی کا زیادہ استعمال: اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہے تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوگھلاتا ہے جب کہ زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں .آج ہم آپ کو ایک قرآنی سورۃ بتائیں گے جس سے آپ کے موٹاپے کی پریشانی ختم ہو جائے گی یہ وظیفہ پڑھتے ہی پڑھتے پیٹ کی چربی پگل جائے گی۔وہ وظیفہ یہ ہے اور اس عمل کی اجازت عام ہے ۔آپ کو کرنا یہ ہوگا کہ کسی بھی وقت باوضو ہو کر پہلے پانچ دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھیں اور پھر ایک دفعہ سورۃ لرعد پڑھیں اور یہ عمل موٹاپاختم ہونے تک جاری رکھیں انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں پیٹ کی چربی پگل جائے گی ۔ اس کے علاوہ ناظرین جاوید چوہدری نے اپنی ایک ویڈیو میں وزن کم کرنے کا نہایت مفید مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ایک دوست موصوف اپنا وزن کم کرنا چاہتے تھے، حالت یوں تھی کہ وہ دور سے آتے تھے تو گوشت کا لوتھرا معلوم ہوتے تھے . ایک سو پچاس کلو گرام وزن تھا اور انہوں نے وزن کم کرنے کے لیے بے شمار جم ٹرینرز، ڈاکٹرز سے رابطہ کیا . اس سلسلے میں ادویات کا بھی استعمال کرتے رہے مگر مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے.پھر اچانک کسی نے بتا دیا انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں کوئی ٹرینر ہے جو اس ضمن میں کام آ سکتا ہے. وہ ٹرینر ایک جرمن تھا، عمر چھیانوے سال تھی مگر چہرے سے چالیس سال کا لگتا تھا. روز پندرہ سے بیس کلومیٹر جاگنگ کرتا ہے. تین شادیاں کر چُکا ہے اورمختلف جگہوں پر اس کے چودہ بچے تھے.
سال سال پہلے کی بکنگ کر کے ٹریننگ سیشن کرتا تھا. پُوری دُنیا میں جانے کے لیے آئندہ سال بُک ہوتا ہے. اس ٹرینر نے پندرہ سو پانڈز میں جاوید چودھری کو دو ٹپس دے دیں جس سے ان کا دوست دُبلا پتلا ہو گیا ہے اور اب شمالی علاقہ جات کی پہاڑوں پر اس کی دوڑ کے چرچے ہیں کیونکہ دوست کا وزن پچاس پاؤنڈز کم ہو گیا ہے، ہر روز بیس لیٹر پانی پیتا تھا یعنی تقریبا ڈیڑھ لیٹر فی گھنٹہ وہ دو ٹپس یہ ہیں .پہلی یہ ہے کہ آپ نے صبح کے وقت اٹھنا ہے اور کچھ بھی نہیں کھانا حتی کہ پانی بھی نہیں پینا ، آپ نے کسی پارک جانا اور آہستہ چلنا ہے یعنی صبح اٹھنے کے بعدبغیر کچھ کھائے پیے کسی واکنگ ٹریک پر جائیں اور آہستہ آہستہ چلنا شروع کر دیں ، ایک گھنٹہ چلنا اور اتنا آہستہ چلیں کہ اس دوران آپ کا سانس نہیں پھولنا چاہیے ایسے ہی آپ نے روز چلنا ہے ، بیس دن بعد آپ دیکھیں کہ آپ کا وزن بڑی تیزی کیساتھ کم ہو گیا ہے ، شرط یہ ہے کہ اس دوران آپ نے کھانا پینا کچھ بھی نہیں ہے اور واک کےدوران بالکل آہستہ چلنا ہے . دوسری ٹپ یہ ہے . آپ بے تحاشا پانی پینا شروع کردیں ، کم از کم دس لیٹر پانی آپ کو شروع میں پینا ہو گا ، آپ روز دس لیٹر پانی پینا شروع کر دیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ جسم کے اندر سیل کو یہ پیغام مل جائے گا کہباہر سے پانی کی بہت سپلائی ہے ، سیل جسم کے اندر پانی کو روٹین کرنا بند کر دیں گےاور پہلے سے باڈی میں سٹور پانی باہر نکالنا شروع کریں گے اور جب جسم سے زیادہ پانی باہر نکلے گا تو آپ کے سیلز کا وزن کم ہونا شروع ہو جائے گا ایسا ہونے سے آپ کا بیس سے چالیس کلو وزن بغیر محنت مشقت کے کم ہو جائے گا .