آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر لڑکیوں کے بال قدرتی طور پر بہت پیارے ہوتے ہیں لیکن کچھ عرصے بعد دیکھوں تو بالکل اجڑے ہوئے باغ کی طرح دکھائی دیتے ہیں پوچھو تو جواب آتا ہے کہ فلاں شادی یا فنگشن پر بال کھلے چھوڑ کر گئی تھی ن ظر لگ گئی اور یہ اکثر لڑکیوں کا مسئلہ ہے ویسے بھی ن ظرب د کے بارے میں کافی احادیث ہیں اور اس کی کافی نشانیاں ہیں جو ہمیں قرآن و حدیث میں بتائی گئی ہیں کچھ نشانیاں انتہائی خ ط رن ا ک ہیں اگر ان کا بروقت علاج نہ کیاگیا تو فورا م و ت بھی واقع ہوجاتی ہے
اس تحریر میں انہی خ ط ر ناک ترین نشانیوں کا ذکر کیا جائےگا جس کا جاننا ہر مسلمان پر ضرور ی ہے تا کہ وہ اپنا بروقت علاج کر سکیں۔سب سے پہلے تو ن ظر ب د کی حقیقت کیا ہے ؟اسلام میں تو اس کی بہت ساری احادیث اور واقعات کے ساتھ اس کا ذکر ملتا تو ہےمگر میڈیکل سائنس بھی اس کو تسلیم کرتی ہے میڈیکل سائنس کے مطابق ہر انسان کی آنکھ سے غی ر مرئی لہریں نکلتی ہیں جن میں ایموشنل انرجی کی بجلی بھری ہوئی ہوتی ہے یہ بجلی جلدی مسامات میں کے ذریعے جسم میں جذب ہو کر جسم کی تعمیر یا تنزلی کا باعث بنتی ہے اگر ایموشنل انرجی کی بجلی یا لہریں مثبت ہو تو اس سے انسان کو نفع پہنچتا ہے اور اگر یہ لہریں منفی ہوں تومسلسل نق ص ان ہوتا ہے اب ب د ن ظر شخص کی آنکھ سے نکلنی والی لہریں دراصل منفی ہوتی ہیں
اور ان کے اندر اتنی قوت ہوتی ہے کہ وہ جسم کے نظام کو درہم برہم کردیتی ہیں۔ایک ب دن ظر شخص نے حسین مکھڑے کو دیکھ کر اپنی غی ر مرئی لہریں چھوڑیں تو دوسرے شخص کا چہرہ سیاہ ہوگیا تو اس ب دنظ ری کی لہروں نے اس کے خ و ن میں می لانن کو زیادہ کردیا جس سے جلد کی رنگت سیاہ ہوگئی یہ تو وہ تحقیق ہے جسے آج کی جدید سائنس سے ثابت کیا ہے احادیث مبارکہ میں اس منفی لہروں سے بچاؤ کا طریقہ اور اس سے نجات کے ذریعے کو واضح بیان کی گیا ہے نبی کریم ﷺ کے دور مبارک میں بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش آیا تو آپ ﷺ نے اس مریض کا علاج بہترین انداز سے فرمایا سنن ابی ماجہ میں حدیث ہے سیدنا سہل بن حنیف ؓ نہارہے تھے کہ سیدنا عامر بن ربیعہ ؓ گزرے انہوں نے سہل ؓ کو دیکھ کرفرمایا