میرے بھائیو اور بہنو آپ سب کو میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ خواتین و حضرات ہم اُمید کر تے ہیں کہ آپ سب خیرو عافیت ہوں گے اللہ آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور فر ما ئے آج ہم آپ کو بتائیں گے ایک ایسی بڑی وجہ کے بارے میں جس کی وجہ سے ہماری جو بہنیں ہیں ان کا حمل نہیں ٹھہرتا ہے اگر وہ آج کی باتیں سن لیں اور اس وجہ کے بارے میں جان لیں تو یقین مانیے ان ہماری بہنوں کا حمل ٹھہر جا ئے گا جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی ہے
کافی ادویات استعمال کی ہیں لیکن ایک ایسی غلطی ہے جس کی وجہ سے ان کا حمل جو ہے وہ نہیں ٹھہر رہا ہے تو یہ باتیں آپ کے لیے بہت ہی خاص ہیں ان باتوں کو سنیے گا خواتین و حضرات بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں قربت کو ایک گندا فیل سمجھا جا تا ہے۔ اس لیے قربت کے فوری بعد اکثر خواتین جو ہیں واش روم کے لیے چلی جا تی ہیں ناظرین میاں بیوی کے درمیان قربت ایک حلال عمل ہے۔ جس میں کوئی گندا پن نہیں ہو تا ہے اس لیے قربت کر کے فارغ ہونے کے فوری بعد ا ُٹھ کر حمام چلے جانے سے منی ضائع ہو جا تی ہے
لہٰذا قربت کرنے کے بعد کم از کم تین یا چار منٹ تک اسی پوزیشن میں لیٹے رہیں اور میاں بیوی ایک دوسرے سے الگ ہونے کے بعد بھی بیوی کم از کم بیس منٹ تک اپنی جگہ سے اُٹھ کر حمام نہ جا ئے تو خواتین و حضرات اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ منی ضائع نہیں ہو گی اور اپنے ہدف تک پہنچ سکے گی کیونکہ یہ پر ہیز جو ہے وہ علاج سے بہتر ہے تو خواتین و حضرات یہ تھی ایک بڑی وجہ جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتا یا جس کی وجہ سے ہماری بہنوں کا حمل جو ہے وہ نہیں ٹھہرتا اور یہ غلطی اکثر ہماری بہنیں جو ہیں وہ کر تی ہیں۔