Home / آرٹیکلز / ”یہ شربت آپ کی بڑی آنت کو صاف کردے گا“

”یہ شربت آپ کی بڑی آنت کو صاف کردے گا“

ہم میں سے اکثر سنتے ہیں کہ ہمیں روزانہ کی بنیاد ر کم سے کم 8 گلاس پانی پینا چاہئے تا کہ ہمارے جسم میں پانی گلاس پانی پینا چاہئے تا کہ ہمارے جسم میں پانی کی منساب مقدار موجود رہے اور جسم مین کسی قسم کی خشکی نہ ہو سکے اور اس کے ساتھ یہ بھی سنا ہوگا کہ اس سے جسم مین موجود فاضل اور مضر مادے بھی پیشاب کے واسطے سے نکل جاتے ہیں ۔

لیکن ایسا کوئی بھی طریقہ نہیں جس کے ذریعے ہم معلوم کر سکے کہ ہمارے جسم کو کس وقت اور کتنی مقدار میں پانی کی ضرورت ہے ۔ پھلوں میں بھی پانی کی ایک وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کہ صحت کے لئے نہایت مفید ہوتا ہے اور اس کے ساتھ یہ جسم سے فالتو چکنائی اور وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے

اور اس کے ساتھ جسم کو توانائی بھی مہیا کرتا ہے ۔ اس کے ساتھ پانی جسم سے زائد مادوں کو نکالنے اور گردوں کو درست کام کرنے میں مدد دیتا ہیے ۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بہترین کھانے کا تائم ٹیبل ، ورزش، اور واک کرنا بھی نہایت مفید ہے اور اگر اس کے ساتھ خاص قسم کا پانی استعمال بھی کیا جائے تو بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اس مخصوص مشروب کانام ایک امریکن صحافی کیتھیا ساس نے رکھا ہے

جو خود اس کو استعمال کر چکے ہیں اور اس کےبعد جب انہوں نے اس کے بارے میں لوگوں کو بتایا تو اسی نام سے اس مشروب کا نام پہچانا گیا ۔ اس مشروب کو اس لئے بنایا گیا تھا تا کہ جن لوگوں کو وزن کم کرنے میں مسئلہ ہو تو اس مشروب کی مدد سے اپنا وزن کم کرسکے ۔ اس مشروب کے پینے سے ایک مہینہ میں 10 سے 12 پاؤنڈ تک کا وزن کم کیا جا سکتا ہے ۔ اور اس کے صحت پر کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہوتے۔ اس کے بنانے کا ایک مخصوص طریقہ ہے جس کی وجہ سے ایک عام استعمال میں رہنے والا پانی ایک بہترین اثر کرنے والے پانی میں بدل جاتا ہے جس سے پیٹ کم اور چربی پگھلنے لگ جاتی ہے اور وزن مہینہ کے اندر کم کو ہو جاتا ہے ۔ اس کو بنانے کا ایک انتہائی آسان طریقہ ہے ۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *