Home / صحت / ”کیا آپ کو پیشاب درد کے ساتھ آتا ہے آپ کو گردے اورمثانے کی تکلیف ہے تو یہ نسخہ استعمال کریں“

”کیا آپ کو پیشاب درد کے ساتھ آتا ہے آپ کو گردے اورمثانے کی تکلیف ہے تو یہ نسخہ استعمال کریں“

پیشاب کی نالیوں کا انفیکشن ہر سال لوگوں کے ڈاکٹر کے پاس جانے کی دوسری عام وجہ ہے۔ یہ مرض مردوں کو بھی ہوتا ہے لیکن عورتیں مردوں کی نسبتاً جلد پیشاب کی نالیوں کے انفیکشن میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔ ہر سال آٹھ ملین سے زائد عورتیں اس مرض کے ساتھ ڈاکٹروں کی طرف رجوع کرتی ہیں جن میں20فیصد عورتیں ایسی ہوتی ہیں۔ جنہیں یہ مرض دوسری بار لاحق ہوا ہوتا ہے۔اگر یہ انفیکشن دو دن سے زیادہ طویل ہو جائے

تو طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے کیوں اس بیماری کا علاج نہ کیا جائے، تو گردوں کو متاثر کرتی ہے اور مزید پیچیدگیوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ اس بیماری سے بچنے کے لئے اسے ابتدا ہی میں روک دیں۔اگر آپ کو پیشاب درد کے ساتھ آتا ہے اور رُک کر آتا ہے اور آپ کا مثانہ پوری طرح خالی نہیں ہوتا اس کیلئے آج آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے ۔جس سے آپ کا پیشاب آنا بلکل ٹھیک ہوجائیگی اور پیشاب کی تکلیف ختم ہوجائیگی ۔ جسم سے پیشاب کا اخراج بہت اہمیت رکھتا ہے ۔

کیونکہ گردے اضافی پانی اور کچرے کو خ و ن سے فلٹر کرتے اور اسے مثانہ میں منتقل کردیتے ہیں اوسطاً ایک فرد روزانہ چار سے چھ بار پیشاب کرتا اور چار گھنٹے کے اندر اندر ایک چکر لگ ہی جاتا ہے جب پیشاب کرتے وقت ہر بار جلن اور تکلیف کا احساس ہو تو خط۔رے کی گ۔ھنٹی ضرور ہوسکتی ہے ۔ لیکن آپ نے اس سے گ۔ھبرانا نہیں ہے آج آپ کو ایسا مجرب نسخہ بتائیں گے۔ جس سے پیشاب کے جملہ امراض ختم ہوجائیں گے اگر آپ کے گردوں میں سوزش ہوگی

وہ ٹھیک ہوجائیگی ۔ اگر ریت ہوگی تو وہ بھی انشاء اللہ اس نسخہ سے خارج ہوجائیگی اور اگر آپ کے مثانہ میں پریشانی ہوگی تو وہ بھی انشاء اللہ رب کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوجائیگی ۔آج کا نسخہ نہایت آسان اور بہت کم قیمت میں تیار ہوجاتا ہے اس سے آپ کے پیشاب کے جملہ امراض انشاء اللہ ختم ہوجائینگے ۔اس نسخہ کیلئے آپ نے دو چیزیں لینی ہیں۔آپ نے جوکھار چھ گرام اور کلمی شورہ چھ گرام لینا ہے ۔ تیسری چیز شربت بزوری لینا ہے اس کا استعمال اس طرح کرنا ہے

کہ دو تین گلاس پانی ملا کر شربت بزوری کا شربت بنا لینا ہے اس کے اندر جوکھار اور کلمی شورہ ایک ایک گرام پسا ہوا ڈال لینا ہے ۔ آپ نے اس شربت کو پی لینا ہے اس سے گردے صاف ہوجائیں گے ۔گردوں میں سے ریت کا اخراج ہوجائیگا مثانے کی گرمی جاتی رہیگی اور پیشاب آسانی کیساتھ آنا شروع ہوجائیگا ۔ یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے ۔ تین دن کرنے سے گارنٹی ہے انشاء اللہ آپ کا پیشاب تکلیف سے آنا بند ہوجائیگا ۔

آپ یہ نسخہ ضرور استعمال کریں آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کو بہت فرق محسوس ہوا ہے اور آپ دوسروں کو بھی اس نسخہ کے بارے میں بتائیں گے

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *