Home / آرٹیکلز / یا مجیبُ کا بے پناہ طاقتور عمل ، تمام حاجات پوری ، اللہ کے ایک نام سے غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے

یا مجیبُ کا بے پناہ طاقتور عمل ، تمام حاجات پوری ، اللہ کے ایک نام سے غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے

آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جوکہ آپ نے نماز عشاء کے بعد کرنا ہے ۔اسی لیے کہ عشاء کی نماز کے بعد ٹائم کافی زیادہ ہوتا ہے ۔

دل جوئی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے ۔ ایک ایک اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے اور ایک ہزار مرتبہ یا مجیبُ پڑھنا ہے ۔جب بھی آپ نے پڑھنا ہے آپ نے تلفظ کا خیال رکھتے ہوئے آسان سے پڑھنا ہے ۔ او رجس کام کیلئے یہ وظیفہ کررہے ہیں اس کام کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ وہ ہے اس کا عمل جو ہے پاورفل ہے ۔جو کام آپ کا پھنسا ہو ا ہو وہ نہ نکل رہا ہو۔وہ کام چند ہی لمحوں میں حل ہوجائیگا۔ آپ نے اس وظیفے کیلئے ایک جگہ بیٹھ کر یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اللہ تعالیٰ کے کرم سے آپ کے بیٹھے بیٹھے کام پورا ہوجائیگا۔ اگر شادی میں کوئی رکاوٹ ہے تو وظیفہ کی مدد سے حل ہوجائیگا۔اگر آپ کو دفتر میں پریشانی ہے تو آپ دفتر یہ معاملہ کریں آپکی دفتر میں پریشانی حل ہوجائیگی ۔ اپنے کاروباری حوالے سے کوئی پریشانی ہےتو کاروبار کے معاملات کو دل کے اندر حاضر جانتے ہوئے اس عمل کو کریں تو اس سے بھی یہ عمل ہوجائیگا۔اپنی نیتیں ٹھیک کریں کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ اللہ تعالیٰ اپنے اس وظیفے کی مدد سے آپکی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔جب بھی کوئی وظیفہ کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے اکثر اوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے ۔ شکریہ

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *