جب خاوند سردی کی شدت سے ٹھٹرتا ہوا گھر سے باہر نکلے تو بیوی کہے. ” رات کو واپس آتے ہوئے اپنے لئے نئی جیکٹ لے لینا اتنی. سردی میں یہ سویٹر بالکل بھی کافی نہیں ہے ” اگر آپ .کو کھانسی اور بخار ہو تو بیوی بولے ” آج تمہیں موسمی .فلُو ہے تو آفس جا کر کافی لازمی پی لینا ” اگر آپ مالی. پریشانی کا شکار ہوں تو یو ں مخاطب ہو ” یہ میرے گہنے کس. کام آنے ہیں بعد میں لے لیں گے اس سے کام چلاؤ اور .خبردار جو پریشان ہوئے تو ۔۔۔” جب آپ رات دیر تک کام کرتے .ہوئے آفس سے واپس آئیں تو ہیٹر گرم کرکے آپ کے پاس رکھے. ” کیا مصیبت
ہے اتنی سردی میں کام .، اگر تمہاری طبیعت خراب ہوگئی تو تمہیں چھوڑوں گی. نہیں میں ۔۔” جب ذہنی طور پہ آپ تھکے ہونے کے باوجود .مطالعہ کے لئے کتاب اٹھائیں تو فورا آپ کے ہاتھ سے کتاب. چھین لے اور کہے ” محترم فلاسفر جی ! فی الحال سو جائیے .سقراط بقراط بعد میں ۔۔” شاپنگ کے وقت جب آپ کوئی سوٹ. اپنی پسند سے ایک نظر دیکھنے کے لئے پیش کریں تو نظریں .ملا کر بولے ” اگر آپ کو پسند ہے
تو بالکل یہی لوں گی. ” جب اسے والدین کے گھر کی یاد ستائے تو. کچھ یہ انداز ہو ” اگر آپ برا نہ منائیں تو ایک دن کے. لئے ابو امی کو ملنے چلی جاؤں ؟؟” جب آپ کے والدین کی .خدمت کا موقع ہو تو تنہائی میں جتلائے بنا اہمیت دے. ” پہلے اپنی امی کی دوائی لیں باقی کام بعد میں .ہوتے رہیں گے تمہارا پہلا حق ان کی خدمت ہے ” جب والدین. آپ کو الگ کرنے پہ راضی ہوجائیں تو کچھ یوں گل فشانی ہو. ” دیکھیں اگر آپ کو .اپنے والدین کے ساتھ نہیں رہنا تو آپ کی مرضی میں تو یہیں. رہوگی تم جہاں مرضی جا کر رہو ۔“ اس کو کہتے ہیں محبت
