Home / آرٹیکلز / ک ت ے کی وصیّت

ک ت ے کی وصیّت

ایک شخص نے ایک ک ت ے کو قبرستان میں دفن کردیا

لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کر دی
اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا

قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کیا تو نے ہی قبرستان میں ک ت ے کو دفن کیا تھا

اس شخص نے کہا ہاں ک تے کی وصیت میں نے پوری کردی

قاضی نے کہا تیرا ستیاناس ہو ک تے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے پھر میرا مذاق اڑارہے ہو

اس شخص نے کہا جلدی نہ کریں ک ت ے نے قاضی کے لئے ایک ہزار دینار کی بھی وصیت کی ہے

قاضی نے کہا اللہ اس فقید المثال ک ت ے پر رحم فرمائے

قاضی کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے

قاضی نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر کافی غور کیا میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ کتا اصحابِ کہف کے ک ت ے کی نسل سے تھا

——————————–

پیسے سوچ کو تبدیل کرتے ہیں

(عربی سے ترجمہ)

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *