Home / آرٹیکلز / مرد کی کُل اوقات

مرد کی کُل اوقات

مرد کی کل اوقات ایک وہ بیوی ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ، ساری عزت ، ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی

“ان لڑکیوں کے لیئے۔۔۔ جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے۔۔۔ محبوب کے ساتھ ذندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے۔۔۔

جب پیٹ میں روٹی نا ہو۔۔۔ کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو۔۔۔ جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے۔۔۔ جب محبوب لاپرواہ ہو۔۔۔ جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے۔۔۔ جب اولاد تکلیف سے تڑپ رہی ہو اور دوا کے پیسے نا ہوں۔۔۔ جب محبوب باہر مزید عورتوں پہ اپنی عاشق مزاجی کے سبب فدا ہو رہا ہو۔۔۔ جب شادی کے چند دن بعدہی محبت کا سیاپا ختم ہو کر اصل ذندگی شروع ہو جائے۔۔۔ جب رہنے کو گھر اچھا نا ہو۔۔۔ ساری محبت غائب ہو جاتی ہے۔۔۔ میری ایک بات لکھ کر رکھ لیں۔۔۔ محبوب بدل سکتاہے۔۔۔ لیکن اچھا انسان نہیں بدلتا۔۔۔ نکاح کرنے کے لیئے اچھا شریف ذمےدار اور کمانے والا عزت کرنے والا شخص چنیں۔۔۔ محبوب نہیں۔۔۔ جب شوہر پیٹ بھرنے والا اور عزت کرنے والا ہو تو محبت لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔ آپ نہیں جانتیں کہ کون بہترین ہے۔۔۔ اللہ جانتے ہیں۔۔۔ اس لیئے رب کے فیصلوں پہ سر جھکائیں۔۔۔ دل کے آگے نہیں۔۔۔ورنہ یہ دل آپ کو رلانے اور خوار کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا

پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار منہدم ہو جاتی ہے

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *