حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا. یااللہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر پوچھا. یااللہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اللہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر پوچھا . یااللہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہیں تو پھر. تو اللہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاؤ اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.
بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ❤️