Home / آرٹیکلز / خود کو ثابت کرنا۔۔۔

خود کو ثابت کرنا۔۔۔

کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔
🔹ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔

🔹جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔مالک نے دلچسپ جواب دیا:کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔

🔹اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ نے صحیح راستہ انتخاب کیا ہے تو اس کو جاری رکھیں۔دوسرے آپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں یہ اہم نہیں ہے

ضروری نہیں ہے کہ اپنے آپ کو ثابت کرو

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *