Home / آرٹیکلز / ” میرا ش وہ ر میری ش ک ل بھی دیکھنا پ سن د نہیں کرتا اور یہ سب کچھ تمہارے علاج کی وجہ سے ہوا ہے۔“

” میرا ش وہ ر میری ش ک ل بھی دیکھنا پ سن د نہیں کرتا اور یہ سب کچھ تمہارے علاج کی وجہ سے ہوا ہے۔“

ایک عورت ڈاکٹر سے اپنے شوہر کی شکایت کر رہی تھی۔”میں اپنے شوہر کے بارے میں تم سے کچھ پوچھنا چاہتی ہوں۔ ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے ہیں، میرا شوہر ایک مثالی شوہر تھا، بے پناہ محبت کرنے والا۔ لیکن جب سے آپ نے اس کا علاج کیا ہے، اس کی شخصیت بدل کر رہ گئی ہے۔ اب اس کا زیادہ تر وقت گھر سے باہر گزرتا ہے۔ مجھ سے بھی صحیح طریقے سے بات نہیں کرتا، نہ ہی کوئی تحفہ لا کر دیتا ہے۔ بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ وہ میری شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کرتا اور یہ سب کچھ تمہارے علاج کی وجہ سے ہوا ہے۔“

”میں نے اس کا کوئی علاج نہیں کیا۔ میں نے تو اسے صرف نظر ٹیسٹ کروانے اور چشمہ لگوانے کا مشورہ دیا تھا۔”ڈاکٹرر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *