Home / آرٹیکلز / ایک ماں کا سچا رولا دینے والا واقعہ

ایک ماں کا سچا رولا دینے والا واقعہ

ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کوماں بھی گیارہ سال سے اولاد کو ترس رہی تھی، گیارہ سال بعد مالک نے اولاد کی نعمت سے نوازا بھی تو صرف دو منٹ کے لئے.

ڈاکٹر سات گھنٹے تک کوشش کرتے رہے کہ ماں اور بچے دونوں کو بچا لیں لیکن پھر انہیں ماں کی آخری خواہش پر ہی عمل کرنا پڑا. ماں نے کہا میری خیر ہے لیکن میرے بچے کو بچا لوڈاکٹروں نے بچے کو ماں کے سینے سے لگایا، ماں صرف منٹ زندہ رہی. اپنے بچے کو چوما اور روح پرواز کر گئی..یہ منظر دیکھ کر ڈاکٹر بھی رو پڑے

رسول ﷺ نے فرمایا تھا”جنت ماں کے قدموں کے نیچے ھے.”ایک ماں ہی ہے جو خود مر کر بھی بچوں کی زندگی کا سامان کر جاتی ہے.اللہ پاک سب کی ماٶں کو ٹھنڈی چھاٶں کو ہمیشہ سلامت رکھے

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *