Home / آرٹیکلز / ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا

ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے

کاردے سکیں؟“لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس نے جواب دیا۔” میرے ابا کی حیثیت تو ہوائی جہاز دینے کی ہے، کیا آپ کے ابا کی حیثیت ایئر پورٹ بنانے کی ہے

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *