Home / آرٹیکلز / مسکراہٹ

مسکراہٹ

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔ وہ گھر واپس آیا اور مسکراتے ہوئے اْس سے پیار بھری باتیں کرنا شروع کر دی۔پھر پوچھتا !تم کیا

کررہی ہووہ کہنے لگی مو سم گرما کے کپڑے اندر رکھ رہی ہوں اور سردی میں پہننے والے کپڑے نکال رہی ہوںیہ نرم دل ہوتی ہیں ایک چھوٹے سے پیار بھرے جملے سے خوش ہو جاتی ہیں اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ ان کے لیے کافی ہے۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *