دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ،جوڑوں کے درداوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال
کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں لاحق ہیں ان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہے اور ہرگھرکی ضرورت بھی ہے جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے ۔اگردودھ میں لہسن کومکس کرکے استعمالکیاجائے توآپ کو معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی جیسی بیماریوں سے
چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ اس کے کوئی سائیڈایفیکٹس بھی نہیں ہیں ۔ اس دوا کو بنانے کےلئے پسی ہوئی لہسن کی توڑیاں 10 عدد ،آدھ لیٹردودھ،250ملی لیٹرپانی جبکہ چائے کے تین چمچ چینی کے بھی استعمال کریں ،پہلے دودھ اورپانی کوکوفرائینگ پین میں ڈالیں بعدمیں
اس میں لہسن بھی اس میں ڈال دیں اورچولہے کوہلکی آنچ پررکھ کران کوپکائیں جب یہ مشروب تیارہوجائے تو س کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں
آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹ کارہ مل جائے گا جبکہ جسم مزید توانا ہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔جب یہ مشروب تیارہو جائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد
جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹ کارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتوانا ہونے کی وجہ سے آپ کومزید بیماریاں بھی کم ہی لگیں گی.