Home / آرٹیکلز / ””بلغمی امراض ، پھوڑے پھنسیوں کا خاتمہ۔ جسم سے فاسد مادوں کو خارج کر نے میں پھل کے فائدے۔““

””بلغمی امراض ، پھوڑے پھنسیوں کا خاتمہ۔ جسم سے فاسد مادوں کو خارج کر نے میں پھل کے فائدے۔““

ہم نے جس جڑی بوٹی کا انتخاب کیا ہے اس کا نام ہے مین پھل آج ہم اس کے مختلف ناموں کے بارے میں جانیں گے اور اس کے فائدے اور مضر اثرات کو جانیں گے اس کی پہچان اس کا مزاج اور اس کی مناسب مقدارِ خوراک کے بارے میں بھی جا نیں گے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلغمی بیماریوں کو ختم کر تی ہے یہ فالتو مادوں کو خارج کر کے پھوڑے پھنسیوں سے چھٹکارا دلواتی ہے

جہاں تک اس جڑی بوٹی کے مختلف ناموں کی بات کر یں تو نگالی زبان میں ، میں پھل، عربی زبان میں، جو زالقی، پنجابی زبان میں، رڑا، سنسکرت زبان میں، مد ن پھل کہتے ہیں انگلش میں اس جڑی بوٹی کو ایمیٹک نٹ کے بارے میں جان جا تا ہے پہچا نا جا تا ہے یہ جائفل کی طرح ہو تا ہے اس کا چھلکا زرد ہو تا ہے اس کو توڑ کر اس کا مغز استعمال میں لا یا جا تا ہے جہاں تک اس کے ذائقے کی بات کر یں

تو اس کا ذائقہ بد مزہ اور بد بو دار ہو تا ہے جہاں تک اس کے مزاج کی بات کر یں تو دوسرے درجے میں گرم اور دوسرے ہی درجے میں خشک ہو تا ہے اس کے مزید فوائد پر بات کرنے سے پہلے میں آپ سے گزارش کر تا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس سے آپ کو کوئی بھی نقصان نہ ہو۔

بلغم خارج ہو جا تا ہے اس سے سینے کی جکڑن ختم ہو جا تی ہے اس کے علاوہ جسم پر پھوڑے پھنسیاں ہوں تو ا ن پر لیپ کرنے سے ختم ہو جا تے ہیں اگر شہد کے ہمراہ کھلا یا جا ئے تو مریض کو الٹی آ جا تی ہےا ور سینے میں جمی ساری بلغم صاف ہو جا تی ہے اور با ہر نکل جا تی ہے

جہاں تک اس کے نقصان کی بات کر یں تو یہ گرم مزاج والے لوگوں کو استعمال نہیں کر نا چاہیے اگر یہ گوند کتیرا کے ساتھ استعمال کیا جا ئے تو پھر استعمال کر سکتے ہیں اور اگر گوند کتیرا نہ ہو تو کوئی بھی ٹھنڈے مزاج والی جڑی بوٹی کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے۔

س کے استعمال سے پیٹ کے کیڑے ہل اک ہو جا تے ہیں ز ہ ر یلے مادوں کو خارج کر کے بدن کو کندن بنا تی ہے ایمیون سسٹم کو مضبوط بنا کر کئی طرح کے وبائی امراض کے خلاف تحفظ فراہم کر تی ہے نزلہ زکام کھانسی اور سانسن کی تنگی کے علاج کے لیے تلسی کے پتے پانچ گرام کی مقدار میں لے کر انہیں ڈیڑھ کپ پانی میں جوش دیں

جب پانی ایک کپ رہ جا ئے تو چو لہے سے اُتار کر فلٹر کر یں اور شہد سے میٹھا کر کے نوش فر ما ئیں صبح و شام دن میں دو مر تبہ اسے استعمال کر یں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آپ اسے استعمال کر یں گے۔ا س کے استعمال کے دوران بادی اشیاء سے یا بلغمی یا قبض پیدا کرنے والی چیزوں سے پر ہیز رکھیں تو تھوڑے ہی دنوں میں آپ کو بہترین نتائج ملیں گے۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *