Home / آرٹیکلز / ”صرف یہ سات دانے استعمال کریں“

”صرف یہ سات دانے استعمال کریں“

آج آپ کو بلڈ پریشر جو ہائی ہوتاہے۔ اس کو نارمل کرنے کا اور اس کو اعتدال میں کرنے کا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں۔

بلڈ پریشر جب ہائی ہوتاہے۔ تو ہم مختلف قسم کی ادویات کھاتے ہیں۔ جو کافی مہنگی ہیں۔ اور مستقل اس پر لگ جاتے ہیں۔ جن سے جان چھڑانا ناممکن ہوتاہے۔ لیکن دیسی طب کو اللہ تعالیٰ نے یہ شرف دیا ہے کہ انسان کو انسا ن کے جسمانی طور اور اندرونی طور پر اس کامکمل علاج موجود ہے۔

اور بلڈ پریشر ہمیشہ کےلیے نارمل رہتاہے۔ یہ نسخہ بہت ہی آسان اور سادہ ہے ۔ یہ آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہے۔ وہ ہے خشک آلو بخارا۔ بلڈ پریشر کو نارمل کرنے کےلیے انتہائی آزمودہ اور اللہ تعالیٰ کا ایسا تحفہ ہے ۔ جو آپ استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! آپ کا پہلا دن ہی بلڈ پریشر نارمل ہوجائےگا۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے؟ آپ نے سات دانے موٹے موٹے لے لینے ہیں۔

اس کو کسی لفافے میں ڈال لیں۔ جوعام لفافہ ہوتاہے ۔ اس میں ڈال کر اپنی جیب میں رکھ لیں۔ اور سارے د ن کے اندر آپ نے سات دانے کھانے ہیں۔ یعنی جب آپ کا دل کرے ۔ تو ایک دانہ کھایا۔ اور چوس لیا۔ اور گھٹلی کو پھینک دینا ہے۔ پھر گھنٹہ بعد، پھر گھنٹہ بعد دوسرا دانہ ، اس طرح آپ نے پورے دن میں یہ سات دانے استعمال کرنے ہیں۔

انشاءاللہ! اللہ کے فضل سے آپ کا پہلا ہی دن بلڈ پریشر نارمل ہوجائےگا۔ اس کے ساتھ آپ کےہاتھ پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائیں گی۔ پیشاب جل کر آتاہے۔ وہ بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ وہ بندے نہ استعمال کریں۔ جن کے گلے یا ٹانسلز کا مسئلہ ہے وہ استعمال نہ کریں۔ باقی استعمال کرلیں۔ یا جن کو اگرکھانسی یا نزلہ زکام ہے۔ وہ اس کو نسخہ کو استعمال نہ کریں۔ باقی جو مرضی اس نسخہ کو استعمال کریں۔

نوجوان حضرات بھی اس نسخہ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ ان کو ہروقت ہاتھ پاؤں کی تلیاں گرم اورجسم گرم رہتاہے۔ وہ یہ استعمال کریں۔ سات دانے سارے دن میں چوس لیں۔ انشاءاللہ! ہرقسم کا درد اللہ کے فضل سے جو گرمی کا مرض ہے وہ بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ بلڈپریشر کےلیے یہ نسخہ انتہائی آزمودہ آزمایا ہوا ہے۔ بہت سارے لوگوں پرٹیسٹ کیا ہے۔ ان کو اس سے افاقہ ملا ہے۔ آپ بھی اللہ پر یقین رکھتے ہوئے اس کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل سے آپ کو شفاء ملےجائےگی۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *