Home / آرٹیکلز / صرف ایک گھونٹ یہ کہوہ پی لیں پوری زندگی ایک بھی بیماری نہیں لگے گی

صرف ایک گھونٹ یہ کہوہ پی لیں پوری زندگی ایک بھی بیماری نہیں لگے گی

یہ دوا سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں کام کرتی ہے‘ پیٹ کی ہر قسم کی بیماریوں کیلئے اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ھوالشافی: ست پودینہ ایک تولہ‘ ست اجوائن ایک تولہ‘ کافور ایک تولہ‘ روغن الائچی دو تولہ‘ روغن جائفل ایک ماشہ‘ روغن لونگ ایک ماشہ سب کو ایک علیحدہ شیشی میں ملالیں۔ سب عرق بن جائےگا۔
صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کر پلایا جاتا ہے۔ ہیض‘ کالرا‘ بدہضمی وغیرہ کیلئے ٹھنڈے پانی ایک کپ میں ایک قطرہ ملا کر پلائیں ‘ قبض ہو تو بعداز غذا ایک قطرہ گرم پانی میں ملا کر پی لیں۔ اس نسخہ کو معمولی مت سمجھیں

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *