اللہ پاک نے ہر کھانے والی چیز میں کوئی نہ کوئی وٹامن،مزلز،پروٹین اور آئرن پیدا کئے ہیں جس سے مستفید ہو کر ہم خود کو بیماروں سے بچا سکتے ہیں اور خود کو تندرست رکھ سکتے ہیں۔ آج ہم اپکو بتائیں گئے کہ ابلےہوئے انڈے سے مردانہ طاقت میں اضافہ کیسے کیا جا سکتا ہے ۔ ایک دیسی انڈہ لے کر اُسے پانی میں اُبال لیں۔ اُبالنے کے بعد اس کا چھلکا اُتار کر پھینک دیں۔
اور دیسی مکھن کے ساتھ روزانہ صبح نہار منہ باقاعدگی سے کھائیں اس سے جسم میں انتہا درجے کی طاقت پیدا ہو گی۔ نفس میں خون کا دبائو بڑھ جائے گا۔ اورآپ کو ایسی پریشانیوں کا علاج مل جائے گا جو اکثر نوجوان کو سامنا ہے۔ انڈے کھانے سے مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سارے فائدے بھی ہیں۔ انڈہ بچوں کی ہڈیوں کو مظبوطی بناتا ہے،اُنکی افرائش کرتا ہے۔ انڈے کے استعمال سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔ بصارت کی کمزوری کے لئے بھی انڈہ بہت موثر ہے۔ ایک انڈے میں 78کیلریز ہوتی ہیں۔