Home / آرٹیکلز / ”آلو کا رس نکالیں اور چہرے پر لگائیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ خود بھی چہرہ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گی“

”آلو کا رس نکالیں اور چہرے پر لگائیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ خود بھی چہرہ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گی“

آلو گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے اس کا آپ صرف جوس ہی اپنے چہرے پر لگالیں تو آپ خود فرق محسوس کریں گی کہ کس طرح یہ اپ کے چہرے کے داغ دھبوں اور نشانات کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ رنگت کو نکھارتا ہے آپ کا رنگ صاف کر کے آپ کو بناتا ہے حسین اور حسین۔٭ ایک آلو کو دھو کر اس کو چھیل لیں اور بلینڈر میں ڈال کر اس کا رس نکال لیں۔

٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور ایک چمچ گلاب کا عرق شامل کر کے چہرے پر لگائیں۔اس کا روزانہ استعمال آپ کو اتنا مثبت نتیجہ دے گا کہ آپ کو کسی قسم کی بیوٹی کریم کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اس جوس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کے چہرے کی جھریوں کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *