کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ کہ جو کام تم کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے۔بل گیٹس…. سچا دوست وہ ہے جو آپ کی ناکامی کو نظر انداز کرے اور آپ کی کا میابی کو برداشت کرے۔ سٹیو جابز….. صبر، مستقل مزاجی اور پسینہ، اور کوئی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔ ونسٹن چرچل …. کیا میں اپنے دشمنوں کا مکمل خاتمہ نہیں کر دیتا جب میں انہیں اپنا دوست بنا لیتا ہوں؟ ابراہم لنکن کام سےآج کا کام کل پر مت ڈالو، آج کے
بھاگ کر تم کبھی بھی کل کی ذمہ داری سے نہیں بھاگ سکتے۔ ابراہم لنکن جنتا پیچھے تم دیکھ سکتے ہو سمجھ جاؤ اتنا ہی آگے تم دیکھ سکتے ہو، تمہارے ماضی کی غلطیوں کی پہچان تمہار ے روشن مستقبل کی ضمانت مستقبل کی ضمانت ہے۔ ونسٹن چرچل…..اپنے ضمیر کے خلاف کبھی کچھ نہ کرو، یہاں تک کہ اپنے وطن کے لیے بھی نہیں ۔ ایلبرٹ آئنسٹائن….. ایسی نیکی جو دکھاوے کے لیے کی جائے
میرے نزدیک اس سے خاموش شرارت کہیں زیادہ بہتر ہے۔ بات ساری نیت کی ….ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائن……جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو ۔۔۔۔۔عزت کمانا چاہتے ہو تو جتنا تمہارے پاس ہے اس سے کم دکھاوا کرو اور جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو۔ شیکسپےئر…….انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔