Home / آرٹیکلز / ”تین افراد کی غیبت کرنا جائز ہےبلکہ ثواب ہے؟“

”تین افراد کی غیبت کرنا جائز ہےبلکہ ثواب ہے؟“

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلافت سنبھالنے کے بعد بیت المال میں آئے تو لوگوں سے پوچھا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کیا کیا کرتے تھے ۔ تو لوگوں نے بتایا کہ وہ نماز سے فارغ ہو کرکھانے کا تھوڑا سا سامان لے کر ایک طرف کو نکل جایا کرتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ کہاں جاتے تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ یہ نہیں پتا بس اس طرف کو نکل جاتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے کھانے کا سامان لیا اور اس طرف کو نکل گئے۔ لوگوں سے پوچھا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کس طرف جاتے تھے ۔ پتہ چلتے چلتے ایک جھونپڑی تک پہنچ گئے ۔

وہاں جا کر دیکھا ایک بوڑھا آدمی دونوں آنکھوں سے اندھا ہے۔ اور اس کے منہ پر پھالکے بنے ہوئے ہیں۔ اس نے جب کسی کے آنے کی آواز سنی تو بڑے غصے میں بولا، کہ پچھلے تین دن سے کہاں چلے گئے تھے تم ؟ آپ رضی اللہ عنہ خاموش رہے اور اس کوکھانا کھلانا شروع کیا تو اس نے غ صہ سے کہا کہ کیا بات ہے ایک تو تین دن بعد آئے ہو اور کھانے کھلانے کا طریقہ بھی بھول گئے ہو آپ رضی اللہ عنہ نے سنا تو رونے لگے اور اسے بتایا کہ میں عمر رضی اللہ عنہ ہوں اور وہ جو آپ کو کھانا کھلاتے تھے وہ مسلمانوں کے خلیفہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے۔

اور وہ وفات پاچکے ہیں۔ جب اس بوڑھے نے یہ بات سنی تو کھڑا ہوگیا اور کہا کہ اے عمر رضی اللہ عنہ ! مجھے کلمہ پڑھا کر مسلمان کردے ۔ پچھلے دو سال سے وہ آدمی روز میرے پاس آتا اور کھانا کھلاتا رہا۔ ایک دن بھی اس نے مجھے نہیں بتایا کہ میں کون ہوں۔ تین افراد کی غیبت جائز بلکہ ثواب ہے لالچی کی ، فاسق کی ، ظالم بادشاہ کی ۔ جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کرسکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *