Home / صحت / ”صرف تین دن پینے سے چھتیس کی کمر کو پچس تک لے آئے گا یہ نسخہ“

”صرف تین دن پینے سے چھتیس کی کمر کو پچس تک لے آئے گا یہ نسخہ“

صرف تین دن پینے سے چھتیس کی کمر کو پچس تک کم کر یں چھتیس کی کمر کو پچس تک لے آئے گا یہ نسخہ ۔ بڑھتا ہوا وزن بڑوں میں تو کافی عام ما نا جاتا ہے لیکن آج کل تو بچے بھی وز ن کے زیادہ ہونے سے بہت ہی زیادہ پریشان ہیں کہیں نہ کہیں تو ہمارا رہن سہن بھی اس موٹاپے کا ذمہ دار ہے۔

ہم ایسی خوراکیں کھاتے ہیں کہ جن کے کھانے سے ہمارے موٹاپے میں اضافہ ہو جا تا اور مو ٹا پا بہت ہی برا لگتا ہے میرا ما ننا کم از کم یہ ہے کہ ہمیں اپنے وزن کا خاص خیال رکھنا چاہیے تا کہ ہم وزن کے بڑھتے ہوئے مسائل پر قابوحاصل کر سکیں اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی قسم کی بیماریوں موٹاپا اپنے ساتھ لے کرآتا ہے۔

آج کل کے ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جن کو موٹاپے نے گھیرا ہوا ہے اور برے طریقوں سے گھیرا ہوا ہے ۔ یہ سب اس وجہ سے ہی ہے کہ ہم نے اپنے لائف سٹائل کو بالکل ہی تبدیل کر دیا ہے ہم نے اپنی صحت کا دھیان رکھنا چھوڑ دیا ہے صرف اسی وجہ سے ہماری صحت میں بگاڑ پیدا ہوا ہے کہ ہم نے

صحت کی قدر نہ کی اور اس صحت کی قدر نہ کرنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں جو فالتو چربی تھی وہ بڑھنا شروع ہو گئی اور یہاں میں ایک بات کہنا لازمی سمجھتا ہوں کہ مو ٹاپا ہمارے جسم میں چربی کے ساتھ ساتھ بہت ساری بیماری لے آتا ہے اور ہاں ایک اور بات اور۔ چربی جو ہے وہ ہمارے جسم میں اگر ہو تو بہت فائدہ دیتی ہے۔

اور اگر نہ ہو تو نقصان دیتی ہے۔ مطلب کہ ہمارے جسم میں دو طرح کی چربیاں ہیں جو کہ ہمیں فائدہ بھی دیتی ہیں اور نقصان بھی دیتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میں اب اس چربی کے بارے میں بتانے لگا ہوں جو کہ ہمیں فائدہ دیتی ہے مثلاً کہ ہمارے گردے پر ہمارے جگر پر ایک اہم چربی ہوتی ہے

اگر وہ ختم ہو جائے تو ہمارے گردے اور ہمارا جگر ختم ہو جاتا اور ایک چربی ہے جو ہمارے وزن میں اضافہ کر تا ہے اور جب وزن میں اضافہ ہوتا ہے تو بہت سی بیماریاں ہمیں گھیر لیتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موٹاپا جس طرح سے ہمارے جسم کو پکڑ تا ہے ویسے کئی طرح کی مشکل بیماریاں ہمارے جسم کو جکڑنا شروع کر دیتی ہیں۔

اس نسخے کو پہلے تو گرائینڈ کر لیں گرائینڈ کرنے کے بعد اس کا پاؤڈ ر بن جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں اب شہد کا اضافہ کر دیں۔ پیپلی کا پاؤڈر اتنا اثر دار ہے کہ یہ موٹاپے کو صرف تین دن میں کم کر دیتی ہے۔ اگر اس میں شہد کا بھی اضافہ کر دیا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ سونے پر سہا گہ ہو گیا ہے۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *