Home / آرٹیکلز / کا لا نمک لے کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دے۔

کا لا نمک لے کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دے۔

آج کا عمل بہت ہی خاص ہے۔ آج کا عمل کالا نمک والا ہے

کا لا نمک گھر کے صحن میں رکھ دیں انشاء اللہ تھوڑی ہی دیر میں آپ رزلٹ دیکھیں گے اور آپ حیران رہ جا ئیں گے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے بے شمار برا کات حاصل ہوں گی جن کا ذکر ہم آ گے چل کر کر یں گے عمل بہت ہی مفید اور خاص ہے آپ کی خدمت میں عمل پیش کر تے ہیں اس سے پہلے اگر آپ نے اس عمل سے فائدہ اُٹھانا ہے تو اس عمل کو آپ نے بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے تا کہ اس عمل سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ ہم یہ جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے جا رہے ہیں وہ آپ جان لیں سمجھ پا ئیں۔ اور اگر ضرورت مند ہیں تو اس عمل کو آپ کر بھی پا ئیں ۔ کالے نمک والے عمل کے فائدے کیا ہیں؟ یہ ہم آپ کو بتائیں گے۔

سب سے بڑا جو اس کا فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ گھر میں جتنے بھی پیسوں کے حوالے سے مسائل ہو تے ہیں ہر طرح کے مسائل حل ہو جا ئیں گے جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں پیسہ نہیں رہتا۔ اور واپس چلا جا تا ہے پیسوں سے کچھ بنتا ہی نہیں ہے دن رات محنت کر تے ہیں پیسے سے کچھ حاصل نہیں ہو تا کاروبار بند ہیں حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں سب سے بڑا یہ جو مسئلہ ہے وہ فوراً حل ہو جا ئے گا اس کے بعد پھر دوسرے نمبر پر جو لوگ کہتے ہیں کہ گھر میں نفر تیں پیدا ہو رہی ہیں میاں بیوی ایک دوسرے کو بتا نا پسند ہی نہیں ۔ بہن بھائیوں کے درمیان ناراضگیاں بڑھتی جا رہی ہیں ایک دوسرے کو اگنور کر تے ہیں گھر کا ماحول بہت زیادہ خراب اور نظر اندازی میں مبتلا ہو چکا ہے کوئی کسی کے ساتھ بات کرنا بھی پسند نہیں کر تا۔

انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ اس عمل کو کرنے کے بعد گھر کا ماحول ایسا بدلے گا۔ ایسا بدلے گا کہ سب خوشی کے ساتھ پیار کے ساتھ محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے لگیں گے۔ اور تیسرے نمبر جو لوگ کہتے ہیں کہ گھر میں کسی نے جادو کروا دیا ہے۔ گھر میں سایہ ہے۔ جس کی وجہ سے بے بر کتی ہو رہی ہے گھر میں نہوستیں پیدا ہو چکی ہیں۔ اور اس طرح کے بھی بہت سے مسائل ہوں گے۔ وہ بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا ئیں گے اس کے بعد جو سب سے بڑا فائدہ جو اس کا یہ ہے کہ اگر شادی نہیں ہو رہی رشتوں میں رکا وٹیں ہیں اور بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہماری کہیں پر شادی نہیں ہو رہی رشتہ ہو تا ہے ٹوٹ جا تا ہے منگنی ہو تی ہے ٹوٹ جا تی ہے کچھ بھی ہے ۔ تو آپ نے ان مسائل کے لیے سورۃ الناس پڑھنی ہے ہزار بار مغرب کی نماز کے بعد۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *