Home / صحت / کیا آپ کے پیٹ میں بھی گیس بنتی ہے؟

کیا آپ کے پیٹ میں بھی گیس بنتی ہے؟

بعض اوقات نظام انہضام کی باقاعدگی کی وجہ سے معدے میں گیس ہوجاتی ہے جو کہ سخت بے چینی اور تکلیف کا باعث بنتی ہے۔

اس مسئلے کاحل بہت ہی آسان اور سادہ سا ہے۔ جو کہ دراصل رزمرہ کی کچھ غذائی اشیا ء میں ہی پوشیدہ ہے۔ پیٹ میں گیس کا درد آخر کیوں ہوتاہے؟ ہمارے ہاضمے کا عمل اس وقت شروع ہوتا ہے۔ جب غذا منہ سے گزر کر ہمارے میں معدے میں داخل ہوجاتی ہے۔ غذا کے ہضم ہونے کا انحصار ایمائنوایسڈ، گلوکوز اور روغنی تیزابوں پر ہوتا ہے۔ اگر معدے کا فعل اور ہاضمے کاعمل ٹھیک ہو تو آنتوں میں غذا کے جذب ہونے کے بعد فضلہ خار ج ہوجاتا ہے۔ اور گیس کا درد نہیں ہوتا۔ اس پورے نظام کا اثر دوران خ ون پر بھی پڑتا ہے۔ اگر زہریلا اور بیکار مادہ جسم سے پوری طرح خارج نہیں ہو پاتااس کا کچھ حصہ خ ون میں شامل ہوجاتا ہے۔

تو اس کی وجہ سے پورا بدن متاثر ہوتا ہے۔ اور پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ اکثر لوگوں کو گیس کادرد الٹے ہاتھ یا کندھے میں یا پیٹ میں محسو س ہوتا ہے۔ اور وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں دل کاد رد ہے۔ جب ہم تیز تیز کھانا کھاتے ہیں۔ یا اسٹرا کی مدد سے جوس پیتے ہیں۔ چیونگم ٹوفیاں، آئس کریم یا چوسنے والی اشیاء کھاتے ہیں۔ تو کچھ ہو ا ہمارے پیٹ میں داخل ہوجاتی ہے۔ اس سے سے بھی گیس کی تکلیف ہوسکتی ہے۔ یوں تو قدرتی طور گیس خارج ہوجاتی ہے۔ مگرجن کا ہاضمہ خراب رہتا ہو یا قبض رہتی ہو وہ ہوا ن کے جسم کے مختلف حصو ں میں درد کی وجہ بن جاتی ہے۔ قبض اور پیٹ میں گیس ختم کرنے کے مفید ٹوٹکے آپ کو بتاتے ہیں ۔ زیرہ پیس کر شہد کے ساتھ چاٹنے سے پیٹ کے درد میں حیرت انگیز فائدہ ہوگا۔ آپ کے پیٹ کا درد ٹھیک ہوجائےگا۔

مولی کے رس میں نمک ڈال کر پینےسے درد ٹھیک ہوجاتا ہے۔ الائچی کے پاؤڈر کو ایک گلاس پانی کے ساتھ پئیں۔ تو فوری آرا م آجائےگا۔ اس کے علاوہ سونف کی چائے پینےسے بھی گیس کے در د میں آرام آجاتا ہے۔کھانےکو چبا چبا کر کھانے سے گیس نہیں ہوتی۔ اور کھانے کو چباچبا کرکھانا بھی سنت ہے۔ تیز تیز کھانا کھانے سے معدے پر زور پڑتا ہے۔ اور درد ہوتا ہے ۔ کھانا کھانے کے بعد پانی بالکل بھی استعمال نہ کریں۔ گیس کا ایک اچھا علاج لیمن بھی ہے۔ کھانے کے بعد ایک کپ پانی میں ایک چمچ لیمن کاجوس اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کراستعمال کرسکتے ہیں۔ صبح ناشتے میں پانی یا دودھ میں اسپغول کے چھلکے کو گھول کر استعمال کریں۔ اگر آپ کو قبض یا گیس کا مسئلہ ہے۔ آپ سونف کو توے پر بھون کر کسی ڈبے میں بھر کررکھ لیں۔

اور صبح وشام ایک ایک چمچ کھانا ہے۔ آپ کو کبھی بھی گیس کا مسئلہ نہیں ہوگا۔ یہ بہت آزمودہ عمل ہے۔گیس کے مسئلے کا روحانی علا ج بتاتے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کو گیس کا مسئلہ ہے۔ اگر آپ کا دماغ کے گیس بڑھ جاتی ہے۔ جو بھی مسئلہ ہوتا ہے گیس کی وجہ سے ۔ آپ نے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودابرہیم پڑھ لیں۔ درود کوئی سا بھی ہو۔ آپ نے سات مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھنا ہے۔ وہ نام ہے ” یا محیطی “۔ سات مرتبہ اس نام کو پڑھنےکےبعد آپ نے اپنے سینے پردم کرنا ہے۔ جب بھی آپ کو گیس کا مسئلہ ہو تو اس روحانی عمل کوکریں۔ انشاءاللہ جو بھی مسئلہ ہوگا وہ جلدی حل ہوگا۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *