Home / آرٹیکلز / کبھی بھی مصیبت آنیکا انتظارمت کریں بس چلتے پھرتے اپنی زبان پر یہ ورد جاری رکھیں

کبھی بھی مصیبت آنیکا انتظارمت کریں بس چلتے پھرتے اپنی زبان پر یہ ورد جاری رکھیں

آج کے اس دور میں انسان کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کبھی اس کو بیٹی کے سسرال پر اس پر ظلم ہورہا ہوتا تکلیف ہورہی ہوتی ہے کبھی بیٹے کی نافرمانی پر ،کبھی کسی کو مال کے کم ہونے پر گھر میں فیملی اتنی بڑی ہے اور مال اتنا کم کہ ایک وقت کا کھانا بھی نہیں ملتا ۔ اگر یہ دنیا عیش وعشرت کی جگہ ہوتی تو آج ہم میں سے کسی پر کوئی پریشانی نہیں آتی ۔

ہرایک خوش باش ہوتا یہاں پر کسی نے بھی آنا مشکلات سے گزر کر ہی جانا ہے ۔ اگر ہم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت پر اللہ دل کو تھام لے اور جو پریشانی اور مصیبت آن پڑی ہے اللہ اس کو تھام لے ۔ایک چھوٹا سا ذکر ہے اللہ کا چلتے پھرتے اگر آپ ورد کرنا شروع کردیں انشاء اللہ مشکلات سے ایسے نکالے گا جیسے ایک بال آٹے میں گر جاتا ہے خواتین گوندتے وقت نکال لیتی اللہ تعالیٰ ایسے ہی مشکلات سے نکال لیں گے ۔اس زبان کو حرکت میں لائیں اور پڑھنا شروع کریں

اور یا سلام ُ کی دن میں 100بار بھی تسبیح شروع کردیں تو آپ کی مشکلات حل ہوں گی۔ صرف اللہ ہی کو اپنی پریشانی بتائیں وہی آپ کی مدد کرے گا ۔کچھ لوگ ایسے ہیں جب ان پر کوئی پریشانی آتی ہے تو وہ کفریا الفاظ بول دیتے ہیں کہ یہ پریشانی ہم پر ہی آنی تھی ۔ اللہ پاک نے جو اسے نعمتیں دی ہوتی ہیں اس پر ناشکری کرتا ہے کبھی مشکلا ت کو برداشت نہیں کرپاتا اور نہ ہی اس مسئلے میں اللہ سے دعا مانگتا ہے ۔اللہ جب انسان کو نعمت دیتا ہے تو وہ زوال کے بارے میں سوچتا ہی نہیں

اور مغرور بن کر اکڑتا ہے ۔ایسے لوگ بہت کم ہیں جنہوں نے اپنے نفس کی تربیت صبر اور نیک اعمال پر کی ہو مشکلا ت کو برداشت کیا اور اللہ پاک کی عطاء کی گئی نعمتوں پر شکر ادا کیا ہو وہی ذات ہے جو ہر مشکل سے نجا ت دلاسکتی ہے ۔ہر مشکل میں صبر سے کام لیں ۔یہ عمل جو ہم نے بتایا یہ بہت ہی پیارا اللہ کا نام اور بہت ہی آسان یہ چھوٹا سا اسم مبارک اس کو آپ نے چلتے پھرتے پڑھنا ہے اور مشکل سے مشکل پریشانی حل ہوتے ہوئے دیکھتے چلا جانا ہے ۔اللہ کے فضل وکرم سے ہر مصیبت پریشانی حل ہوجائیگی۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *