Home / آرٹیکلز / ”عورت کو جتنا مرضی اچھا شوہر مل جائے مگر وہ اس مرد کو کبھی نہیں بھولتی جو“

”عورت کو جتنا مرضی اچھا شوہر مل جائے مگر وہ اس مرد کو کبھی نہیں بھولتی جو“

کسی کا دل مت دکھانا اس نے صبر کر لیا تو مشکل میں آجاؤ گے۔عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے اور مرد کو کمانی پڑتی ہے۔بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ تم ان کو جتنی عزت دو گے وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے۔

جب عبادت بوجھ سے سے سکون بن جائے تو رب سے عشق ہوجاتا ہے۔جن سے محبت ہو ان کو پابند نہیں بنایا جاتا محبت اگر سچی ہے تو وہ خود ہی پابند ہوجائیں گے ۔ محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں ۔خسارے بانٹ لیتے ہیں۔ضد کرنا روٹھ جانا نخرہ دکھانا عورت پر جچتا ہے۔

مگر جہاں بات مرد سے مقابلے پر آجائے تو وہ جاہلیت کے سوا کچھ نہیں ہوتی۔ عورت کو جتنا مرضی اچھا اور وفادار شوہر کیوں نہ مل جائے مگر وہ اپنی زندگی میں آنے والے پہلے مرد کو کبھی نہیں بھولتی۔ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں امیدیں انسانوں سے اور شکوے اللہ سے کئے جاتے ہیں۔اس تعلق سے لاتعلقی بہتر ہے جس تعلق میں احساس نہ ہو۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔شکریہ

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *