Home / آرٹیکلز / اگر کوئی تمہارا دل توڑ دے تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا؟

اگر کوئی تمہارا دل توڑ دے تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا؟

جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے۔ کیونکہ سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کو نہیں ہوتی۔ کسی سے دور ہونا او ر کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں۔ کہ ہم بے حس ہو گئے ہیں۔ لیکن بہتری کےلیے راستہ الگ کرنا پڑتے ہیں۔ اس ایک حقیقت میں بھی تلخی چھپی ہوتی ہے۔ ہوسکتا ہے جیسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کو ذات کا اذیت بھرا دور ہو۔ آپ جس کےساتھ جتنا مخلص ہوں گے وہ آپ کو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی۔ بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں۔ جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہیں کہ علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے جبکہ وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتے۔ شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے۔

لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ آپ خوش ہیں یہ نہیں، انہیں فرق اس بات سے پڑتا ہے۔ کہ آپ انہیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں۔ جس معاشرے میں اچھی اور معیاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائے وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں۔ تھوڑی دیر قبرستان جا اور خاموشی سے پیٹھ اور ان بولنے والوں کی خاموشی کودیکھ۔ ہرانسان کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں انتظار کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے ، کبھی تو یہ مراحل آسانی سے طے ہوجاتے ہیں ۔ تو کبھی سخت دشواری آتی ہے، کسی کے لیے انتظار بہت حسین خوشگوار احساسات و خواب سے لبریز ہو تا ہے۔ تو کسی کے لیے اذیت ناک، وسوسوں ، اندیشوں سے بھر پور ہوتا ہے۔ جو کہتے ہیں

نا کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں تو ان میں سے غرض کرنا چاہتا ہوں کہ۔ ۔۔مرجانا فقط روح پرواز کرجانا نہیں ہوتا۔ احساسات کا ختم ہونا، مسکراہٹیں ، بھول جانا، زندگی کی رنگینیاں بے رنگ لگنا، قہقہوں سے وحشت ہونا، اکیلے پن کو مقدر کرنا، خاموشی کو دل سے لگانا کیا۔ روح نکل جائے تو درد سے جان چھوٹتی ہے مگر خدا کی قسم جیتے جی مرنا بہت عذاب دہ ہوتا ہے۔ سانسیں تو چلتی ہیں ، روح باقی ہوتی ہے ، جسم بھی ہوتا ہے مگر نہ زندگی ہوتی ہے ۔ نہ زندہ رہنے کی لگن، پھر زندگی گزاری جاتی ہے ، زندگی جی نہیں جاتی ۔ کیایہ والی موت ، روح کے نکل جانے والی موت سے زیادہ تکلیف دہ نہیں ؟؟ کیا اس جیے جانے کو موت نہیں کہاجاتا؟

شوہر پراحسان جتلانا: حضرت رسول ﷺ نے فرمایا: جو عورت زیادہ مالدار ہونے کی وجہ سے شوہر پراحسان جتلائے اور کہے تم تو میرے مال سے کھا رہے ہو ایسی عورت اگر اپنا سارا مال راہ خدا میں دے تو بھی اللہ اس سے قبول نہیں کرے گا یہاں کہ و ہ اپنے شوہر کوراضی کرلے۔ اس دنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا ہے۔ آنسو اس کی ہتھیلیوں پرگرتے ہیں ، وہ اپنی سسکیوں کودبانے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی اذیت کومحسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *