اسلام علیکم دوستو یہ آج کا نسخہ موٹےافرادکےلیے ہے۔ اگر یہ نسخہ آپ نےآخر تک نہ پڑھا توآپ موٹے ہی رہ جائیں گے کبھی بھی اپنے آپ کوپتلا نہیں کر پائیں گے سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں جو آپ چیز کھاتے ہو وہ آپ کو کتنی کیلیریز پہنچاتی ہے مثال کے طور پر آپ صبح اٹھتے ہو دلیا کھاتے ہو ساتھ میں پڑانٹھا کھاتے ہیں اور انڈہ بھی کھاتے ہیں دوستو اگر یہ تینوں چیزیں کھا لیتے ہو تو یہ ایک ہزار سے زیادہ کیلیریز لے رہے ہوتے ہو صبح ماننگ پر ہی آپ اتنی کیلیریز لے رہے ہو تو سارا دن آپ کا کیسے گزرے گا۔
اگر ڈائٹ پلین کوتشکیل کرتے ہیں۔ اورساتھ یہ نسخہ استعمال کرتے ہیں تو میرے دوستو آپ کےپورے جسم کی جو چربی ہے بلکل ختم ہو جائے گی۔ اب ہم نسخہ شروع کرتے ہیں ۔کے کیسے اس کو بنایا جائے اور کیسے استعمال کیا جائے پہلے نمبر پر ہم دوتو لیں گے۔ پانی اور دوسرے نمبر پر ہم لیں گے شہد شہد کے ساتھ ہم لیں گے کالہ نمک اور بعد میں سونف دوستو اب سب سے پہلے آپ نے کرنا کیا ہے۔ایک پورے پانی کے گلاس میں دو تین چمچ سونف کے پانی میں رات کو رکھ دیں۔ صبح اٹھ کے آپ سونف اور پانی کو ابالیں اتنا ابالیں کے پانی آدھا ہو جائے۔
اور سونف بیچ میں پری ہو پھر اس کے بعد آپ نے اس کو چھان لینا ہے۔ اور پھر اس میں ایک چمچ شہد اور آدھے سے بھی کم حسبے ظرورت کالا نمک ڈال لینا ہے۔ اور پھر اس کو اچھی طرح مکس کر لیں یہ آپ کا نسخہ تیا ہو چکا ہے۔ اس کو آپ نے نہارمہ منہ پی لینا ہے۔ پہلے آپ کو عجیب لگے گا لیکن دوستو یہ بہت ہی کما کا نسخہ ہے ۔اور یاد رکھیں اس نسخے کے ساتھ اپنی ڈائٹ پلین کو بھی تشکیل دیں لازم آج ۔کا نسخہ اچھا لاگا ہو تو شیئر ظرور کردیں