Home / آرٹیکلز / پیسہ دروازے توڑ کر داخل ہوگا۔

پیسہ دروازے توڑ کر داخل ہوگا۔

یہ بے حد بابرکت وظیفہ ہے اس کی انتہائی فضیلتیں ہیں یہ وظیفہ سورہ کوثر سے متعلق ہے اس وظیفہ سے جو فوائد ہم حاصل کرسکتے ہیں اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت سے اس کے صدقے ہمارے رزق میں مال میں برکت رحمت نازل فرماتا ہے جس کے ذریعے ہمارے رزق میں بے انتہاء اضافہ ہوجاتا ہے بے انتہا اضافے کے ساتھ ساتھ اللہ پاک ہمیں ایسی جگہوں سے رزق عطافرماتا ہے جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ ہو ہمارے اس وظیفے کا عنوان بھی یہی ہے ۔لاکھوں کروڑوں درود نبی اکرم ﷺ اور ان کی آل پر ۔یہ وظیفہ سورہ کوثر سے متعلق ہے اور اس وظیفے کی برکت بہت زیادہ ہے ۔

یہ سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اور اس سورہ کو رسول اللہ ﷺ کی شان میں اتارا گیا نبی اکرم ﷺ کی حمدو ثنا کے لئے اتارا گیا آپﷺ کی اللہ پاک نے اس میں حمد بیان کی ان پر اللہ تعالیٰ نے رحمت و فضیلت نازل فرمائی اور یہ سورت انتہائی بابرکت کلام ہے اور اس کو پڑھنے کے بے تحاشا فضائل ہیں یعنی کہ اس کو پڑھنے کا جو سب سے بڑا فائدہ ہے اس کی برکت سے اللہ پاک آپ کے مال میں آپ کے رزق میں کشادگی فرمادیتا ہے کوئی مفلس سے مفلس فقیر سے فقیر شخص بھی ہو تو اللہ پاک اس کو بھی دولت کی فراوانی عطا فرماتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس کے مالی مسائل کو حل فرمادیتا ہے مفلستی تنگدستی کبھی اس کے قریب نہیں آتی اور کہاجاتا ہے کہ سورہ کوثر میں کفایت کفالت برکت اور حفاظت ہے یعنی کہ اس کے بے تحاشا فضائل ہیں۔

کیونکہ یہ سورت نبی اکرم ﷺ کی شان میں اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی تھی اور اس سورت کو پڑھنے کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ جوشخص اس سورت کو کثرت سے پڑھے گا اس کو نبی ﷺ کی زیارت بھی ہوگی یہ مسلمان کے لئے بہت بڑا فضل ہے اللہ تعالیٰ کا اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی رحمت ہے کہ اللہ پاک کسی مسلمان کو سرکار کائنات نبی اکرم ﷺ کی زیارت جیسی خوش نصیبی عطافرماتا ہے جو کہ بڑے بڑے ولیوں بڑے بڑے علماء کرام کی خواہش ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی ان کو زیارت حاصل ہو اور جس کو نبی اکرم ﷺ کی زیارت حاصل ہوجائے تو ہمارے مطابق انشاء اللہ العزیز اس کا کوئی مسئلہ پھر اس کے لئے مسئلہ نہیں رہے گا کیونکہ نبی اکرم ﷺ کی اسی کو زیارت حاصل ہوتی ہے جس کے ساتھ اللہ کی مدد ہوتی ہے جس پر اللہ کا فضل اللہ کی رحمت ہوتی ہے ۔سورہ کوثر کی ایک سب سے بڑی فضیلت ہے وہ یہ ہے۔

کہ اس سے مدینہ والے نبی اکرم ﷺ کی زیارت حاصل ہوتی ہے۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ کو ثر کو روزانہ ایک مخصوص تعداد میں پڑھنا ہے کم از کم آپ نے اس وظیفہ کو اکیس دن تک لازما کیجئے یعنی آپ اس کوتین ہفتے تک کیجئے انشاء اللہ اللہ پاک اس کے بعد آپ کو اس کے آثار اس مبارک کلام کے آثار دکھانا شروع فرمادے گا ۔آپ نے ایک سو انتیس مرتبہ سورہ کوثر کو صبح پڑھنا ہے اور اسی تعداد میں ہی شام کو تلاوت کرنا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

About admin

Check Also

دو مریض اسپتال میں بستروں پر تھے

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *