جب حضرت نوحؑ اپنے امتیوں کو لے کر کشتی میں بیٹھے تو انہیں کشتی میں ایک بوڑھا نظر آیا اسے کوئی پہچانتا بھی نہیں تھا . آپؑ نے ہر چیز کا جوڑا جوڑا کشتی میں بٹھایا تھا مگر وہ اکیلا تھا. لوگوں نے اسے پکڑ لیا. وہ حضرت نوحؑ سے …
Read More »مجھے آپ اور آپکی محبت پر اعتماد ہے
ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں دریا عبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال …
Read More »آزمائش
کسی گاوٴں میں رحیم نامی کسان رہتا تھا۔ وہ بہت نیک دل اور ایماندار تھا۔ اپنی ہی خوبیوں کی وجہ سے گاوٴں بھر میں مشہور تھا۔ لوگ اپنی چیزیں امانت کے طور پر اس کے پاس رکھواتے تھے۔ ایک دن معمول کے مطابق صبح سویرے کھیتوں میں ہل چلانے کے …
Read More »بیربل کی دانشمندی
علی اکبر بادشاہ کے نورتنوں میں سے ایک راجہ بیربل کی ذہانت ، حاضر جوابی ، کی کہانیاں اور لطیفے بہت مشہور ہیں۔ بیربل کی دانشمندی نے بیربل کے کردار کو افسانوی بنا دیا۔ اکبر اور بیربل سے متعلق ایک واقعہ بہت مشہور ہے۔ روایت کے مطابق ایک رات کو …
Read More »بادشاہ اور نیک وزیر
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ملک کا باشاہ بہت ظالم تھا۔ہر وقت عجیب و غریب فرمائشیں کرتا رہتا تھا۔اس کی عوام اور خاص طور پر اسکا وزیر اس سے بہت تنگ تھا۔وزیر ایک نیک دل اور عقلمند انسان تھا جس کی وجہ سے ملک کے حالات کافی بہتر …
Read More »شرفو کی کہانی
وہ ایک لکڑہارا تھا۔ ساری عمر اس نے جنگلوں میں جا کر لکڑیاں کاٹ کر انھیں بیچا تھا اور اپنی اس محنت سے جنگل سے کچھ دور ایک چھوٹا سا مکان بنوایا تھا، جس میں وہ، اس کی بیوی اور جوان بیٹا رہتا تھا۔ بیوی کا نام نادی تھا اور …
Read More »لوہار کابیٹا
ایک لوہار کاایک ہی بیٹاتھا وہ بہت ہی سست اور کاہل ۔سارا دن آوارہ گردی کرتا رہتا۔وقت گزرتا رہا لیکن لوہار کے بیٹے کی طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ آئی۔پھر وقت نے اسے بوڑھا کردیا تو اسے بڑی مشکل پیش آئی۔ ایک دن لوہار نے پریشانی کے عالم میں اپنی …
Read More »ایک تھی شہزادی
مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر وقت اپنی …
Read More »فرض ناشناس
جاویدبسام: اگست کا ایک ابرآلودن تھا۔میاں بلاقی کو چوان،تھانے میں پریشان بیٹھا تھا۔تھانے دار غصے سے کہہ رہا تھا: میاں کوچوان! تاریخ کی دوپہر کو تم نے لیک ویو کے علاقے سے کچھ سامان اٹھایا تھا؟ جی ہاں۔ بلاقی بولا۔ وہ کیا چیز تھی؟تھانے دارنے پوچھا۔ کوئی میزیا اس قسم …
Read More »جو پاوٴں پھیلاتا ہے وہ ہاتھ نہیں پھیلاتا
ابھی سو برس پہلے کا قصہ ہوگا کہ ایک بزرگ دمشق کی جامع مسجد(جامع اموی) میں بیٹھے ہوئے درس دے رہے تھے۔ اتفاق سے اس دن ان کے گُھٹنے میں تکلیف تھی اور وہ پاوٴں پھیلائے ہوئے بیٹھے تھے اور جیسا کہ قاعدہ ہے کہ استاد کی پیٹھ قبلے کی …
Read More »