ماسٹر نذیر ۔

محمد پور میں بھلا ماسٹر نذیر کو کون نہیں جانتا تھا۔ وضع دار، خوش اخلاق، دبلے پتلے سرو قد،گندمی رنگت والے ماسٹر نذیر ۔ اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے لٹھے کا خالتہ پائجامہ اور کالی دھاری دھار شیروانی، جو اب کثرت استعمال سے کچھ کچھ بھوری مائل ہو …

Read More »

انیس بلین ڈالر

یہ ایک سچی کہانی ہے ۔سردیوں کی ٹھٹھرتی راتوں میں ان کے پاس سونے کو ایک کمبل تک نہ تھا ۔وہ اس جان لیوا سردی سے بچنے کے لیے بکریوں کے ڈیرے میں بھیڑ بکریوں کے ساتھ چمٹ کر گزارا کرتے تھے۔ان کے ہاں ایک ہی بیٹا تھا،جو ان کی …

Read More »

شادی

👌دس لاکھ کا جہیز۔۔۔پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔ گھڑی پہنائی۔۔۔ انگھوٹھی پہنائی۔۔۔ ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔ مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔ بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔ بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟ مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!! سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟ باقی …

Read More »

رانگ نمبر

آج کے دور میں لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ دوسرے لوگوں کو تنگ کرنا ہے. خصوصاً رانگ نمبر کے ذریعے. اور افسوس اس بات کا ہے کہ لوگ ایسے رانگ نمبرز کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں. اسی سلسلے میں میری ایک دوست کی کہانی اسی کی زبانی حاضر ہے. قصہ …

Read More »

محبت کی تلاش

سر ! پلیز ،مجهے ایک بات بتائیے ۔؟ وہ میرے سامنے میز کی دوسری طرف بیٹھ کر بڑے اعتماد سے بولی۔ جو عورت پچهلے پانچ سال سے آپ کے ساتھ ہے ،اور آپ کے دو بچوں کی ماں بهی ہے ،اس میں اچانک ایسی کیا برائی ،کیا خرابی یا کمی …

Read More »

ایک اور دسمبر

دسمبر کا آغاز پورے ہفتے کی بھرپور تھکاوٹ صبح چھٹی کا دن نرم و گداز آرام دہ بستر میں طویل بھر پور پر سکون نیند لے کر اٹھا تو جسم شاندار دن گزارنے کے لیے بلکل تیار تھا پر دہ سرکا کر باہر دیکھا تو دسمبر کا سورج حرارت آمیز …

Read More »

الوداع میرے دلربا!

اب سے نو برس قبل ہم نے نیا گھر خریدا تھا جولائی کی 27 تاریخ کو ۔ بعض امور کی انجام دہی کے لیے لینڈ لائن لینا ضروری تھا ، جو نمبر ہمیں ملا وہ بہت منفرد اور جاذب نظر قسم کا تھا ۔ ایریا کوڈ کے بعد باقی کے …

Read More »

پلمبر

آج سے کوئی سات سال پہلے کی بات ہے کہ میں ایک نئے مکان میں شفٹ ہوئی۔ شفٹ ہونے کے بعد میں نےاس گھر میں اپنا گیزر لگانا تھا۔ یہ سردیوں کے دن تھے اور گرم پانی کے بغیر گذارہ ممکن نہیں تھا۔ میں نے ایک پلمبر کو بلایا ۔ …

Read More »

ماں۔۔۔!!!!

بچپن کی بہت ساری باتیں انسان کو یاد رہتی ہیں ۔ خاص کر ایسی چیزوں کو تو ہمیشہ نظروں کے سامنے گھومتا ہوا پاتا ہے جن سے اسکا گہرا تعلق رہا ہو ۔ بچپن کے دوست، اس وقت کے کھیل، حالات اور موسم، اسکول کی باتیں ، کلاس میں کھسر …

Read More »