محبوب

ایک بادشاہ نے لیلیٰ کے بارے میں سنا کہ مجنوں اس کی محبت میں دیوانہ بن چکا ہے اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ میں لیلیٰ کو دیکھوں تو سہی چنانچہ جب اس نے لیلیٰ کو دیکھا تو اس کا رنگ کالا تھا اور شکل بھدی تھی‘ وہ …

Read More »

حسد کا عبرتناک انجام

ایک نیک شخص کسی بادشاہ کے پاس نصیحت کرنے کے لئے بیٹھا کرتا تھا اوروہ اس سے کہا کرتا :”اچھے لوگوں کے ساتھ ان کی اچھائی کی وجہ سے اچھا سلوک کرو کیونکہ برے لوگوں کے لئے ان کی برائی ہی کافی ہے۔” ایک جاہل درباری کو اس نیک شخص …

Read More »

ایک پارسا عورت

بغداد شریف میں ایک پارسا عورت رہتی تھی۔ اس زمانہ میں وہاں ایک کفن چور بھی رہا کر تا تھا ۔ جب وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی توچور نے بھی اس کا جنازہ پڑھا تا کہ عورت کی قبر دیکھ سکے۔ جب رات ہوئی تو وہ کفن …

Read More »

اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں

کہتے ہیں ایک ماں بیٹے میں مناظرہ چل رہا تھا۔ ماں کا موقف تھا کہ اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں۔ بیٹے کا کہنا تھا ہم کھاتے ہیں، اگر ہم نہ کھانا چاہیں تو اللہ نہیں کھلا سکتا۔ اس مناظرے کے دوران ماں نے بیٹے کے آگے کھانا رکھدیا …

Read More »

آسمان کی آفتیں

خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر …

Read More »

ایک سچی کہانی

آج میں آپ کو ایک عورت کی کہانی سنانا چاہتا ہوں۔ عورتوں کے عالمی دن کے روز میں سمجھ رہا تھا وہ فرئیر ہال آئے گی۔ اس کے ہاتھ میں پلے کارڈ ہوگا۔ پلے کارڈ پر نعرہ لکھا ہوگا، ’’عورت، عورت کا استحصال مت کرو‘‘۔ مگر وہ نہیں آئی۔ خواتین، …

Read More »