’’اس نے جانوروں کی بولی سیکھ لی مگر ۔۔!‘‘

ایک شخص نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی کہ مجھے جانوروں کی زبان سکھا دیں۔ عین ممکن ہے کہ ان کی باتوں سے مجھے کسی قدر عبرت حاصل ہو کیونکہ انسانوں کی باتیں تو ان کے اپنے ہی مفاد کے گرد گھومتی ہیں۔ عین ممکن ہے کہ جانور …

Read More »

اللہ پاک کا یہ نام پڑھنے والوں کو بے پناہ دولت عطا کی جاتی ہے ، غربت سے تنگ افراد یہ وظیفہ ضرور کریں

انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا …

Read More »

’’آج گیدڑ رو رہے ہیں ، آج گیدڑ دعا کر رہے ہیں ‘‘

ایک بادشاہ تھا بہت ہی بولی طبیعت کا– اس نے شہر سے باہر رہنے کے لئےایک محل بنوایا- جب محل بن کر تیار ہو گیا تو بادشاہ سلامت اس میں رہنے کے لئے گیا – جب رات ہوئی تو گیدڑوں کے چلانے کی بہت آوازیں آنے لگیں ۔ بادشاہ نے …

Read More »

کنجوس کا گھڑا

بہت پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں ایک کنجوس آدمی رہتا تھا۔ اس کے پاس پاس دولت بہت تھی۔ ایک مرتبہ وہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اگر وہ اچانک مر گیا تو اس کی ساری دولت کا کیا ہوگا ۔ میری ساری دولت اور زمین پر …

Read More »

میت کا وارث کون ؟

ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا ،جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔ پہلے مجھے پیسے دو پھر اس …

Read More »

امام احمد ابن حنبل ؒ کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے دس قیمتی نصیحتیں

امام احمد ابن حنبل ؒ نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں‘ہر شادی شدہ مرد کو چاہیے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔امام احمد بن حنبل ؒ نے فرمایا‘میرے بیٹے، تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب …

Read More »

جب یہودیوں کو رسول اللہ ﷺ نے بتایا کہ

میں بیان کردہ ہر حکمت کا اپنا سائسنی وجود بھی ایک حقیقت رکھتا ہے لیکن انسان اپنے محدود علم سے اس کو پہچان نہیں پاتا ۔اسلام اور سائنس کو متصادم قراردینے والوں نے تو یہ یقین کررکھا ہے کہ اسلام جن حقیقتوں کی جانب اشارہ کرتا اور انہیں کھول کر …

Read More »

غربت کا خاتمہ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے اسے طلب کیااور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے”۔حضرت …

Read More »

خود اعتمادی کی اہمیت

ایک بزنس ایکزیکٹو قرضے میں ڈوب چکا تھا اور اسے اس سے نکلنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آرہا تھا۔ قرض دہندگان اسکا پیچھا نہیں چھوڑ رہے تھے۔ سپلایئرز پیسے مانگ رہے تھے۔ وہ ایک پارک میں سار ہاتھوں میں دیے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اسکی کمپنی کودیوالیہ پن …

Read More »

مکّھی کو کیوں پیدا کیا گیا؟

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا۔ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں۔ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب انداز میں کھڑا تھا۔بادشاہ کو سخت نیند آرہی تھی، مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو …

Read More »