بیان کیا جاتا ہے، ملک عرب میں ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے ایک پہاڑ کی چوٹی پر محفوظ ٹھکانا بنا لیا تھا۔ وہ اپنی کمین گاہ میں بیٹھے رہتے اور جیسے ہی کوئی قافلہ ادھر سے گزرتا پہاڑسے اتر کر اسے لوٹ لیتے خلق خدا ان کے ہاتھوں بہت پریشان …
Read More »عورت صرف بچے پیدا کرنے کی مشین نہیں
کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے معاشرہ میں عورت مرد سے پہلے کیوں بوڑھی ہو جاتی ہے؟ کیوں شادی ہوتے چند سال میں بیٹی اپنی ماں کی بہن دکھنے لگتی ہے؟ خوبصورت سے خوبصورت عورت کا جسم وقت سے پہلے بے ڈھنگا اور بدنما ہوتا چلا جاتا ہے. …
Read More »جاسوس مسافر
چولہا جل رہا تھا اوپر بڑی دیگچی چڑھی ہوئی تھی۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ حنا نے دروازہ کھولا سامنے اس کی ہمسائی نادیہ کھڑی تھی۔ نادیہ نے اندر آکر حناسے کہا۔ آج کل ہمارے ملکی حالات بڑے خراب ہوگئے ہیں۔ حنا چونک کربولی کیا مطلب ؟ نادیہ: تجھے …
Read More »تین بہرے اور ایک گونگا
کسی گاؤں میں ایک غریب چرواہارہتا تھا وہ روزانہ چندبکریوں کو لے کر قریب پہاڑی پر چلا جاتا جہاں بکریاں چرتی رہتی تھیں۔ چرواہا بہرا تھا مگر اس سے اس کے کام میں کوئی فرق نہیں پڑتا تھا ایک دن ایسا ہوا کہ اس کی بیوی اسے کھانادینا بھول گئی …
Read More »پکڑ
موبائل فون کی گھنٹی بجنے پردلاور نے سکرین پرنام دیکھا۔ چند ساعتوں بعد وہ فون کان سے لگا کر بغیر کسی تمہید کے بولا : سکندر بتاؤ کیا کام ہوگیا ہے؟ دام بنانے کام جہاں پیسہ لگ جائے پھر ہر کام ہوجاتا ہے آڈٹ ہوگیا ہے سب اچھا ہے۔ سکندری …
Read More »معصوم مجرم
مجھے جنگل میں چھپے آج پانچواں دن تھا۔ پانچ دن سے میں جنگلی پھلوں اور درختوں کے پتے کھا کرزندہ تھا۔ ویسے میری جیب میں نوٹوں کی ایک گڈی بھی تھی ، مگر اس جنگل بیاباں میں وہ رپے میرے لیے ردی کاغذوں کاس ایک ڈھیر کی طرح تھے۔ خودروجھاڑیوں …
Read More »میرا بہترین دوست
ہمارے ٹیچر ، مشتاق نامی لڑکے سے بے حدبیزار تھے۔ مشتاق کاکمال یہ تھا کہ ٹیچر اسے جو بھی مضمون لکھنے کوکہتے وہ کسی نہ کسی طرح اس مضمون میں ” میرا بہترین دوست“ ضرور فٹ کردیتا، کیوں کہ یہ وہ واحد مضمون تھا جو اسے فرفریاد تھا۔ مثلاََ اس …
Read More »غریب ہونا جرم نہیں
برسوں پہلے کی بات ہے کہ ایک شہزادے کی لکڑہارے سے دوستی ہوگئی۔ ہوایوں کہ شہزادہ شکار کیلئے جنگل میں گیا کہ اچانک سامنے سے شیر آگیا اس کی دھاڑ سے گھوڑا بد ک گیا جس کی وجہ سے شہزادہ توازن برقرار نہ رکھ سکااور گرگیا۔ شیر کو بالکل سامنے …
Read More »بوجھ اتر گیا
صاحب میری ماں کو بچالیجیے۔ ڈاکٹر چارلاکھ رپے کا خرچ بتارہے ہیں۔ صاحب ! ماں کو بچالیں۔ میں پیسے اپنی تنخواہ میں سے تھوڑے تھوڑے کرکے واپس کردوں گا۔ میں آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھولوں گا۔ یہ الفاظ سن کر احمد سلیم کو حیرت کا ایک جھٹکا لگا۔ …
Read More »برائی کا جواب
ایک چونٹا بڑا محبتی اور شریف تھا۔ ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتا۔ کبھی اپنے بل کی مرمت کررہا ہے تو کبھی مند میں اناج کادانہ اٹھائے چلاآرہا ہے۔ کاہلی کو گناہ سمجھتا اور ہرکام بڑی محبت سے کرتا تھا۔ وہ وقت کی بھی بڑی قدرکرتا تھا۔ …
Read More »