وعدے اور سہارے پر اعتماد کبھی نہ کریں

ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:سردی …

Read More »

نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔

ہمارے مڈل کلاس بزرگ شیمپو اور بے پردہ میموں کو ایک جیسا سمجھتےتھے۔ نہانا وہ کام ہے جس میں جسم کے تمام عضو اکھٹے ہوکر حصہ لیتے ہیں۔ اگر ایک عضو بھی بھیگنے سے انکار کردے تو نہانے کا لطف جاتا رہتا ہے۔ نہانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ …

Read More »

ایک چمچ تخم بلنگا 5 کلو گوشت کی طاقت

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے ۔اس کے استعمال سے معدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے تیزابیت میں کمی آتی …

Read More »

یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﯾﮧ …

Read More »

وہ لونڈی

حضر ت سعدی ؒ فرماتے ہیں کہ مامون الرشید نے ایک لونڈی خریدی جو انتہائی خوبصورت اور خوب سیرت تھی‘ مامون الرشید اس لونڈی کو خرید کر بے حد مطمئن تھا لیکن جب مامون الرشید اس لونڈی کے پاس گیا اور گفتگو شروع کی تو اس لونڈی نے انتہائی غرور …

Read More »

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ …

Read More »

انسان سے زیادہ جوتا مہنگا ہوجائے تو تعجب کیسا ؟

میرے ایک دوست نے ایک حکیم صاحب کے بارے ایک قصہ سنایا .حکیم صاحب کے ایک مریض تھے جو سالہا سال سے حکیم صاحب سے علاج کروا رہے تھے لیکن افاقہ نہیں ہورہا تھا دوائی سے کچھ دن کیلئے آرام آ جاتا مگر جیسے ھی دوائی ختم ہوتی پھر بیمار …

Read More »

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب …

Read More »

پیاری بیوی

ایک عورت تھی جس کا خاوند اُس سے بہت پیار کرتا تھا۔ اس عورت سے اُس کی خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گیا کہ.. آیا وہ بہت لذیز کھانا پکاتی ہے؟ یا اس کا خاوند اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہے؟ یا وہ بہت زیادہ بچے پیدا …

Read More »

ایک نوجوان طالب علم

ہندوستان میں ایک نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناہ لینے داخل ہوئی تو دیکھا ایک نوجوان طالب علم درس و تدریس میں مشغول ہے- بغیر کوئی آہٹ کیے لڑکی چند ساعت خاموش کھڑی رہی اور پھر طالب علم کے قریب چلی گئی- اسلامی رنگ میں …

Read More »