صرف جسم کو پانا ہی محبت کیوں سمجھا جاتا ہے ؟ یہ جسم تو ہر جگہ سستے داموں میں مل جائے گا، کیونکہ ایک غربت اور مجبوری ہی تو ہے۔ جو عورت کو سستے داموں میں اپنی عزت فروخت کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ اگر مرد ہوتو اس طرح عورت …
Read More »”جس مرد کے اندر یہ دو عادات ہوں تو اس کی محبت دو سو فیصد جھوٹی ہوتی ہے“
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ آگے خطرناک موڑ ہے ذرا سنبھل کے۔ مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے کیسے انتقال ہوا دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا کیسے جی رہے ہو۔ اچھی کتا بیں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں پر اگر …
Read More »”ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک آدمی نے اپنے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے کچھ پیسے ادھار لے لیے.“
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک آدمی نے اپنے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے کچھ پیسے ادھار لے لیے۔ اپنا کاروبار شروع کیا اور دل لگا کر محنت کی۔ ایسے اس کابزنس خوب چمک اٹھا۔ اس بزنس مین نے بیس سال محنت اور لگن سے اپنا کام کاروبار بہت …
Read More »”جب ایک انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگ جائے تو سمجھ لو کہ وہ ؟؟“
اپنے کردار کی حفاظت کرتے رہا کریں کیونکہ ہر خاندان اور محفل میں آپ کے پیٹھ پیچھے کا تذ کرہ آپ کے کردار سے ہی شروع ہوتا ہے۔ سارے اوقات کے تماشے ہیں کوئی اچھا برا نہیں ہوتا۔ اچھی گفتگو پھول کی مانند خوبصورت ہوتی ہے۔ او رشیریں لہجہ اس …
Read More »”جس کی بیوی غیر و ں کے سامنے ہنس دے تو سمجھ لیں“
حضرت شیخ سعدی شیرازیؒ چھوٹی عمر کے تھے کہ ایک دفعہ اپنے والد صاحب کے ہمراہ عید کی نماز کے لیے جا رہے تھے کہ لوگوں کی بہت بھیڑ تھی۔ اس لیے والد نے انہیں نصیحت کی کہ دیکھو بیٹا میری انگلی نہ چھوڑنا، ورنہ رش اور بھیڑ میں گم …
Read More »”عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی کیونکہ اسے جب کہیں بھی محبت کی ؟؟“
محبت میں جب وسائل نہ ہوں تو محبت میں درپیش مسائل ہمیشہ محبت کے فضائل کو ماند کر کے اپنے زیر کرلیتے ہیں ۔عورت کو اگر یقین ہوجائے کہ آپ سے اس کی عزت محفوظ ہے تو آپ کو اپنی جان بھی دے سکتی ہے۔ حرام چیزیں کبھی سکون نہیں …
Read More »”یہ چیز شوہر لے تو بیوی پریشان بیوی لے تو شوہر پریشان“
جن کی نگ ہیں نامحر م عورتو ں پر رہتی ہیں ۔ ان کی عورتیں بھی دوسروں کی نگ اہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں۔ جس بات پرسیدھا منہ توڑنے کا دل کرے اس بات پر مسکر ادینا تربیت کہلاتا ہے ۔ سنا ہے ، محبت کے سارے لچھن برے …
Read More »”وزیر کا سر قلم کرنے کا حکم اور فقیر کا کارنامہ“
وزیر کی جان پہ بنی ہوئی تھی، فقیر بات ہی نہیں سُن رہا تھا ، آۤخر طویل مِنت سماجت کے بعد فقیر نے سر اٹھایا ، ہاں بول کیا کہنا ہے ؟وزیر نے ہاتھ جوڑے اور بتانا شروع کیا ایک مہینہ پہلے ہمارے بادشاہ سلامت نے اچانک دربار میں ایک …
Read More »”تقدیربگڑ جائے توکوئی ہنرکام نہیں آتا“
حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ …
Read More »”بیٹا آج تمھاری سہاگ رات ہے جب تمھارا خاوند دروازے کوکنڈی لگائے تو تم نے۔۔۔۔۔ والدین اپنی بیٹیوں کو شادی سے پہلے کیا باتیں سمجھاتے ہیں؟“
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کچھ نصیحتیں ان لڑکیوں کے لیے جن کو اپنا گھر چھوڑ کے سسرال جانا ہے ۔۔۔ پلیز صرف سمجھنے کے لیے … شادی شدہ لوگ اپنے جذبات پے قابو رکھیں۔ شکریہ ہر ماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے جگر کے …
Read More »