”سادہ پانی پی لیں اور اس کو اس طرح پئیں“

آج کل گرمی زروں پر ہے۔ اور ایسے موسم میں اکثر لوگوں کا پیٹ خراب رہتا ہے۔جگر ٹھیک طریقے سے کام نہیں کررہا ہوتا ہے۔ سر میں درد رہتا ہے۔ آنکھیں بوجھل بوجھل رہتی ہیں۔ جب پیٹ خراب ہوتا ہے تو گیس بنتی ہے۔ جو دل اور دماغ کی طرف …

Read More »

”ناخن کاٹنا یا بر بادی؟؟ رات کے وقت ناخن کاٹنے والو سب کام چھوڑ کر حضرت علی ؓ کی وارننگ سن لو۔“

رات کے وقت ناخن کاٹنے مںں کوئی حرج نہںی، جو لوگ رات کو ناخن کاٹنے کو حرام کہتے ہے وہ بالکل غلط کہتے ہے، اس بارے مںو مختلف قسم کے جو اوہام وخارلات عوام مں مشہور ہںخ، ان کی کوئی حققتی نہںم ہے۔ فتاویٰ عالمگرخی مںو لکھا ہے کہ خلفہ …

Read More »

شکستہ دل

میاں بیوی زندگی کی گاڑی کے دوپہیے ہیں،اور مل کر دُکھ سُکھ میں ساتھ چلتے ہیں۔مگر بعض اوقات یہ ساتھ بوجھ بن جاتا ہے اور جلد بازی میں کوئی فریق ایسا فیصلہ کر بیٹھتا ہے جو نہ صرف میا ں بیوی بلکہ آئندہ نسل کی زندگیوں کو بھی متاثر کر …

Read More »

مصروف زندگی

ولمنگٹن کے کرسٹیانہ مال میں گھوم پھررہی تھی۔اس مال کے احاطہ کے درمیان فوارہ اور اس کے چاروں طرف سٹور اور دکانیں تھیں۔فوارہ چل رہا تھا نیچے تالاب تھا جہاں بچے بڑے امریکی سکے پھینک رہے تھے۔یہ سکے غریب اور نادار لوگوں کی امداد کیلئے پھینکے جاتے تھے اس فوارے …

Read More »

رات

رات کے گیارہ بجے کا وقت تھا اور میں اس طرح بے خبر سورہا تھا جیسے گدھے گھوڑے سب بیچ دیے ہوں۔نجانے خوابوں میں کون سے جزیروں کی سیر کر رہا تھا جب فون کی مسلسل بجتی گھنٹی نے مجھے جھنجھوڑ کر ہوش وحواس کی دنیا میں لاپٹخا‘اپنے خوابیدہ اعصاب …

Read More »

قسمت

خالہ نے ہیر کی تلاش میں بھانت بھانت کی لڑکیاں دیکھیں‘خوب جوتیاں چٹخا ئیں‘پیروں میں ورم آگیا ‘کمر تختہ ہو گئی لیکن کوئی لڑکی ان کی نگاہوں میں نہ جچی‘کوئی چھوٹی ہوتی ‘کوئی موٹی‘کسی کا قد آسمان سے باتیں کرتا ہواکوئی سوکھی شاخ کی طرح دبلی پتلی‘کوئی مٹیالے رنگ کی …

Read More »

فرشتہ

”یہ تم کیسی باتیں کرتی ہورضیہ بیگم‘میں نہیں مانتا ان باتوں کویہ سب قصے کہانیاں ہیں جن باتوں کو میرا دل ہی نہیں مانتا میں کیسے اُن باتوں کو مان لوں۔“ ”تو بہ میری یا اللہ تو بہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں میں نے ہزار دفعہ آپ کو …

Read More »

جنت

فیس بُک جب بھی دیکھو کوئی نہ کوئی درد ناک خبر ضرور پڑھنے کو ملتی ہے۔کئی ایسی کہانیاں سامنے آجاتی ہیں کہ انسان کئی روز تک اُن کے زیر اثر رہتا ہے اور ذہن سے ان خیالات کو جھٹک نہیں پاتا جو اس واقعہ کے بارے میں جان کر ذہن …

Read More »

جرم کی داستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ پر ایک محلہ اقبال نگر واقع ہے۔اسی محلے میں رانا اقراررہتے تھے۔شہر سے لگی ہوئی رانا اقرار کی زرخیز زمین تھی۔رانا اقرار نے ا س قطعہ پر بورنگ کر ارکھی تھی۔ساتھ ہی امرود‘آنولہ‘لیموں جیسے پھل دار درخت بھی لگا رکھے تھے۔ باقی کی جوخالی …

Read More »

زندہ دلی

نیو یارک کے ساحل سمندر پر فیری(کشتی)کھڑی تھی جو کہ لوگوں کو بیٹھا کر سٹیچو آف لبرٹی تک پہنچاتی ․․․․مگر فیری میں سواری ہونے کے لئے پہلے ٹکٹ لینی پڑتی تھی․․․․ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا‘فیری کچھا کچھ بھری تھی․․․․قطار میں کھڑے لوگ دوسری․․․․․تیسری فیری کے …

Read More »