1970 سے 2000

ہم خوش نصیب لوگ ہیں. 1970 سے 2000 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں. کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے …

Read More »

حسابِ محشر

کیا ہم ابھی تک بڑے نہیں ہوئے…؟؟ بچہ ماں کے آس پاس کھیل رہا ہوتا ہے. ماں کے ساتھ سہیلیاں بیٹھی ہیں. ماں سہیلی کے بچے کو گود میں اٹھاتی ہے. بچہ یہ دیکھ کر کھیل چھوڑ کر ماں کی طرف لپکتا ہے. ماں اسے بھی گود میں لپیٹ لیتی …

Read More »

اَن کُھلا خط

یہ وہ پہلا خط تھا جو اس نے اپنی پردیس کی زندگی میں نہیں کھولا پیارے ابو جان اور امی جان​ مجھے آج ملک سے باہر پانچ سال ہو گئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارداہ کر رہا ہوں، میں نے اپنے ویزا کے لیے جو قرض …

Read More »

حقیقی بیوی اور اعزازی بیوی

ہال میں مشاعرہ جاری تھا ۔ میں سیگرٹ پینے کے لئے ہال سے باہر آیا تھا۔ کنٹین کے پاس کھڑے ہو کر میں سیگرٹ کے کش پہ کش لگا رہا تھا۔ دو خواتین کنٹین پر آئیں ۔ کولڈ ڈرنکس اور چپس لی اور وہیں کھڑے کھڑے کھانے لگیں ۔ ایک …

Read More »

نیک انسان

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر اعمال صالحہ پر چلنے اور ہمارے معاملات و معاشرات پر بااخلاق رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ “ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا …

Read More »

خدا کی خوبصورت ترین مخلوق

ایک عورت کہتی ھے کہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی . . کہ مرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے. وہ اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچوں کیلئے قربان کرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کرتا ھے کہ اس کے بچوں …

Read More »

دل صاف کرنے کا طریقہ

ماں جی آپ نے اپنا دل صاف کرنا کس سے سیکھا؟ انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا دودھ والے سے۔ سارہ بھی اس بات پر ہنس پڑی، پھرکچھ دیر قبل جیٹھانی سے فون پر اپنی تلخ کلامی پر شرمندہ ہوتے ہوئے ساس سے مخاطب ہوئی پتہ نہیں غصّے میں زیادہ …

Read More »

وفاداری

ایک جگہ پہ ایک باز اور ایک مرغ اکٹھے بیٹھے تھے۔ باز مرغ سے کہنے لگا کہ میں نے تیرے جیسا بے وفا پرندہ نہیں دیکھا۔ تو ایک انڈے میں بند تھا۔ تیرے مالک نے اس وقت سے تیری حفاظت اور خاطر خدمت کی، تجھے زمانے کے سرد و گرم …

Read More »

ے نمازی مسافر اور بھاگتا ہوا

ایک آدمی جنگل میں سفر کر رہا تھا۔ ایک دن شیطان بھی اس کے ساتھ ہوگیا اور سفر کرنے لگا۔ وہ آدمی سفر کرتا رہا اور نمازیں چھوڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء میں سے ایک بھی نماز ادا نہ کی۔ جب سونے …

Read More »

آج مجھے اپنی زندگی کی پہلی کمائی ملنے والی تھی تنخواہ ایک ساتھ ملی اور ساتھ چھٹی بھی مل گئی

آج مجھے اپنی زندگی کی پہلی کمائی ملنے والی تھی۔ تین ماہ کی تنخواہ ایک ساتھ ملی اور ساتھ چھٹی بھی مل گئی۔ گھر پہنچا تو عید کا سماں تھا۔ ماں باپ بہن بھائی سب بہت خوش تھے۔ میں نے ساری رقم والدہ کے ہاتھ پر رکھ دی۔ والدہ نے …

Read More »