سخاوت کا صلہ مل گیا : امام اصمعی فرماتے ہیں کہ ایک دن میں ایک آدمی کے پاس آیا۔

امام اصمعی فرماتے ہیں کہ ایک دن میں ایک آدمی کے پاس آیا، اس سے پہلے بھی میں اس کے پاس اس کی سخاوت کی وجہ سے آتا رہتا تھا، لیکن اس دن خلاف معمول اس کے دروازے پر ایک دربان کھڑا تھا، جس نے مجھے اندر جانے سے روک …

Read More »

مجھے مالک ارض و سماء سے شرم آتی

خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کا ایک مؤذن تھا جو قصر خلافت میں پانچ وقت اذان دیا کرتا تھا۔ایک مرتبہ خلیفہ کی لونڈی نے اس کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ شکایت کی کہ آپ کا مؤذن مجھے غلط نگاہ سے دیکھتا ہے۔ خلیفہ سلیمان بہت باغیرت تھا، اس نے …

Read More »

ک ت ے کی وصیّت

ایک شخص نے ایک ک ت ے کو قبرستان میں دفن کردیا لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کر دی اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کیا تو نے ہی قبرستان میں ک ت …

Read More »

تاریخ کا ان پڑھ جج

جسٹس کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے۔ ایک لمبی چوڑی جاگیر کے مالک تھے۔ جاگیرداری کی یکسانیت سے اکتا کر ایک دن بھانجے سے کہا، ” تیرے شہر میں سیشن جج کی کرسی خالی ہے۔ ( اس دور میں سیشن جج کی کرسی کا آرڈر انگریز وائسراے جاری …

Read More »

شوہر اور بیوی کے مابین دوریاں

ایک ساتھی سے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئی تو کہنے لگے بیوی قریب نہیں آنے دیتی، شادی کو 9 سال ہوگۓ ہیں شروع میں معاملات بہتر تھے لیکن پھر دوریاں بڑھتی گیئں۔۔۔!!! شروع میں وہ میرا بہت خیال رکھتی تھی میرے گھر آنے سے پہلے کبھی نا سوتی تھی خواہ …

Read More »

“یتیم بہو لاؤ- نیکی کماؤ-مکمل پیکج”

کیا ہوا جو “ذرا” زیادہ خرچہ کرنا پڑ رہا ہے۔۔ بیٹی کا بوجھ بھی تو اُتر جائے گا۔۔شہر بھرا پڑا ہے لڑکیوں سے۔۔ مگر وہ اماں کے پاس ہی آئے دستِ سوال لیکر۔۔ باقی اللّٰہ نصیب اچھے کرے! آج پھر سے بیٹی کے ہونے والے سُسرال سے مہمان آئے بیٹھے …

Read More »

ایدھی صاحب کا جنون

گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کس نے کسی شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشہ دیکھتے …

Read More »

شیطان کی شرارت

کہیں شیطان نے ہمارا گدھا تو آزاد نہیں کر دیا۔ ایک دن شیطان کے دل میں شرارت سوجھی اور اس نے ایک کلے کے ساتھ بندھے ہوئے گدھے کی رسی کھول دی۔ گدھا تو گدھا ہوتا ہے، جیسے ہی گدھے کو کھولا گیا اس نے کھیتوں کی طرف دوڑ لگا …

Read More »

ٹرین کا سفر اور جالندھر کی مٹی کا کوزہ!

غلام رسول مہرؔ نابغۂ روزگار شخصیات میں سے ایک ہیں۔ اردو ادب میں انھیں ایک انشا پرداز، جید صحافی، ادیب، شاعر، نقاد، مترجم، مؤرخ اور محقق کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ غلام رسول مہر کو بسلسلۂ روزگار چند برس حیدر آباد دکن میں گزارنے کا موقع بھی …

Read More »

تقسیم کی اعلیٰ صلاحیت

کہتے ہیں ایک بدو (دیہاتی) کسی شہری بابو کا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان کے گھر میں کل چھ ( 6 ) افراد موجود تھے؛ دو میاں بیوی، دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں۔ میزبان نے بدو …

Read More »